• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • افتخار راغب
  • صفحہ 3

مصنف

Avatar photo

افتخار راغب286 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پذیر، علمبردارِ توازنِ لفظ و معنی ، بدرِ آسمانِ شعر و سخنِ قطر اور افتخارِ بزمِ اردو قطر جناب افتخار راغبؔ کا تعلق ہندوستان کے صوبہ بہار سے ہے۔ پیشے سے سول انجنئیر ہیں اور 1998 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مارچ 1999 سے قطر میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ آپ کے پانچ شعری مجموعۂ کلام، ’لفظوں میں احساس‘ ، ’خیال چہرہ‘ ، ’غزل درخت‘ ، 'یعنی تو' اور 'کچھ اور' منظرِ عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ غزلوں کا چھٹا مجموعہ اور مزاحیہ شاعری کا پہلا مجموعہ زیرِ ترتیب ہیں۔ آپ کی شاعری کی اینڈرائڈ ایپ بھی بن چکی ہے جسے Google Play Store میں Iftekhar Raghib - Urdu Poetry لکھ کر تلاش کرکے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس میں پانچوں مجموعہ غزلیات دیدہ زیب انداز میں موجود ہیں.
    افتخار راغبؔ کا شمار قطر کے فعال ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر کے 2010 سے جنرل سکریٹری ہیں اور دیگر ادبی تنظیموں اور سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ اپنے پختہ اور فصیح و بلیغ کلام کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں نئی نسل کے شعراء میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

    غم کی چھت سے اساس وابستہ

    افتخار راغب 8 نومبر، 2018
    غم کی چھت سے اساس وابستہ دل سے ہے تیری آس وابستہ

    عکس کے بر عکس ہر انداز تھا

    افتخار راغب 8 نومبر، 2018
    عکس کے بر عکس ہر انداز تھا اک حسیں انجام کا آغاز تھا

    خوش فہمیوں کے فریم میں چہرہ تو کوئی اور تھا

    افتخار راغب 1 نومبر، 2018
    خوش فہمیوں کے فریم میں چہرہ تو کوئی اور تھا آئینہ رکھ کے سامنے دیکھا تو کوئی اور تھا

    رنج کوئی ہے اب نہ ڈر مجھ کو

    افتخار راغب 25 اکتوبر، 2018
    رنج کوئی ہے اب نہ ڈر مجھ کو آپ اپنی کہاں خبر مجھ کو

    اے ابنِ اضطراب، دلِ ناصبور صبر

    افتخار راغب 23 اکتوبر، 2018
    اے ابنِ اضطراب، دلِ ناصبور صبر تکلیف میں ہے باعثِ کیف و سرور صبر

    سانس ممکن کہاں ہے راحت کی

    افتخار راغب 21 اکتوبر، 2018
    سانس ممکن کہاں ہے راحت کی حد نہیں خواہش و ضرورت کی

    یہی دل رفتگی، دل کی لگی ہے

    افتخار راغب 10 اکتوبر، 2018
    یہی دل رفتگی، دل کی لگی ہے بلا کا لطف بھی ہے درد بھی ہے

     جاگتی آنکھوں کے خواب کا شاعر افتخار شکیلؔ

    افتخار راغب 4 اکتوبر، 2018
    امید ہے ڈاکٹر افتخار شکیلؔ کی جاگتی آنکھوں کے ادھورے خوابوں کی دل کشی و دلربائی سے قارئین خوب محظوظ ہوں گے اور  شاعر کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھ کر اور…

     مری آنکھوں میں دیکھو نا

    افتخار راغب 30 ستمبر، 2018
    مری آنکھوں میں دیکھو نا نظر آئے گا اک چہرہ

    کیوں ہے لہجہ بجھا بجھا تیرا

    افتخار راغب 27 ستمبر، 2018
    کیوں ہے لہجہ بجھا بجھا تیرا جانے دل کر رہا ہے کیا تیرا

    تیری ضد اور اپنی وحشت سے ڈر رہا ہوں کہ کھو نہ دوں تجھ کو

    افتخار راغب 20 ستمبر، 2018
    تیری ضد اور اپنی وحشت سے ڈر رہا ہوں کہ کھو نہ دوں تجھ کو جنگ پھر چھڑ گئی ہے قسمت سے ڈر رہا ہوں کہ کھو نہ دوں تجھ کو

    تم تو دل دار ہو تمھارا کیا

    افتخار راغب 14 ستمبر، 2018
    تم تو دل دار ہو تمھارا کیا کوئی بیمار ہو تمھارا کیا

     قیامت ڈھا گئی تیری ہنسی کیا

    افتخار راغب 12 ستمبر، 2018
     قیامت ڈھا گئی تیری ہنسی کیا لبوں کو آ گئی جادو گری کیا

    ذہن ملتا ہے اب نہ دِل خود سے

    افتخار راغب 10 ستمبر، 2018
    ذہن ملتا ہے اب نہ دِل خود سے جنگ جاری ہے مستقل خود سے

    کوئی شکوہ کیا کہاں میں نے

    افتخار راغب 9 ستمبر، 2018
    کوئی شکوہ کیا کہاں میں نےخود کو رکھّا تھا خوش گماں میں نے

    دیارِ عقل، شہرِ آگہی چُپ

    افتخار راغب 8 ستمبر، 2018
    دیارِ عقل، شہرِ آگہی چُپ مرے ہونٹوں پہ اب ہے کیوں تری چُپ

    آنکھوں میں کیوں ہے یوں چمک شاید اُنھیں خبر نہیں

    افتخار راغب 31 اگست، 2018
     آنکھوں میں کیوں ہے یوں چمک شاید اُنھیں خبر نہیں کیسی  تھی اُن کی اک جھلک شاید اُنھیں خبر نہیں

    ٹیس اٹھتی تھی بے حساب کبھی

    افتخار راغب 29 اگست، 2018
    ٹیس اٹھتی تھی بے حساب کبھی آہ کتنی تھی باریاب کبھی

    انکار اعتراف ہو اقرار اعتراض

    افتخار راغب 29 اگست، 2018
    انکار اعتراف ہو اقرار اعتراض پھر آپ کی طرف سے ہو سو بار اعتراض

    مست مگن ہیں خود کو بے پروا کر کے

    افتخار راغب 27 اگست، 2018
    مست مگن ہیں خود کو بے پروا کر کے خود جلتے ہیں دھوپ میں ہم سایہ کر کے

    رِس رہا ہے تعلق کی رگ رگ سے خوں، کیا کروں

    افتخار راغب 26 اگست، 2018
    رِس رہا ہے تعلق کی رگ رگ سے خوں، کیا کروں کتنے خستہ ہیں قصرِ وفا کے ستوں، کیا کروں

    پیاسا اپنے نام کے آگے اور دریا لکھا اُن کو

    افتخار راغب 24 اگست، 2018
    پیاسا اپنے نام کے آگے اور دریا لکھا اُن کو اس کا مطلب کیا ہے اے دل سمجھاؤں میں کیا اُن کو

    آگ کے ساتھ ہی پانی بھی بہم رکھنا تھا

    افتخار راغب 19 اگست، 2018
    آگ کے ساتھ ہی پانی بھی بہم رکھنا تھا دل میں تھا عشق تو آنکھوں کو بھی نم رکھنا تھا

    سنگ دل کو بھی بے قرار کروں

    افتخار راغب 16 اگست، 2018
    سنگ دل کو بھی بے قرار کروں کیسے لفظوں کو اشک بار کروں

    اُس نے پوچھا تھا کبھی کیا حال ہے

    افتخار راغب 16 اگست، 2018
    اُس نے پوچھا تھا کبھی کیا حال ہے پوچھ مت اے زندگی کیا حال ہے

    بے قراری کے اختیار میں ہوں

    افتخار راغب 13 اگست، 2018
    بے قراری کے اختیار میں ہوں آس کی ڈور کے حصار میں ہوں

    امن و اماں کے جسم کو ہو جائے جاں نصیب

    افتخار راغب 11 اگست، 2018
    امن و اماں کے جسم کو ہو جائے جاں نصیب اب تو بہار بخت ہو گلشن خزاں نصیب

    میرا دل اور میری جاں ہندوستاں

    افتخار راغب 11 اگست، 2018
    میرا دل اور میری جاں ہندوستاں ہے کوئی تجھ سا کہاں ہندوستاں

     رموزِ چشم و لب مبہم نہیں نا

    افتخار راغب 6 اگست، 2018
     رموزِ چشم و لب مبہم نہیں نا چراغِ دل کی لو مدھم نہیں نا

    ضبط ہے مہلک تمھارا جان لیوا اجتناب

    افتخار راغب 6 اگست، 2018
    ضبط ہے مہلک تمھارا جان لیوا اجتناب سامنا جس کا ہے دل کو، ضبط ہے یا اجتناب
    پچھلا 1 2 3 4 5 … 10 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا