• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • احمد علی برقی اعظمی
  • صفحہ 5

مصنف

Avatar photo

احمد علی برقی اعظمی242 مضامین 0 تبصرے

    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ روحِ سخن آپ کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔

    عِلما افروز کی آئی پی ایس کے امتحان میں نمایاں کامیابی پر تبریک و تہنیت

    احمد علی برقی اعظمی 8 مئی، 2018
    عِلما کے عزمِ مصمم کو سلام دیتا ہے جو فتح و نصرت کا پیام

    نہیں کیوں دیکھتے وہ جھانک کر اپنے گریباں میں

    احمد علی برقی اعظمی 6 مئی، 2018
    نظر آتا ہے جن کو کھوٹ اسلام و مسلماں میں نہیں کیوں دیکھتے وہ جھانک کر اپنے گریباں میں

    یاد رفتگاں: بیاد شیر میسور ٹیپو سلطان

    احمد علی برقی اعظمی 5 مئی، 2018
    آزادی کے مردِ مجاہد تھے ٹیپو سلطان جن کی شجاعت اور شہامت میں ہے الگ پہچان

    فضیل جعفری کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 1 مئی، 2018
    فضیل جعفری دنیا سے ہوگئے رخصت کہ لازوال صحافت میں جن کی ہے خدمت

    دادا صاحب پھالکے کے یوم ولادت پرمنظوم خراج عقیدت

    احمد علی برقی اعظمی 30 اپریل، 2018
    دادا صاحب پھالکے ہے  فیلمی دنیا کا وہ نام جس کی عظمت کے نشاں ہیں قابلِ صد احترام

    یاد رفتگاں: بیادمسیح الملک حکیم اجمل خان

    احمد علی برقی اعظمی 29 اپریل، 2018
    فخرِ دوراں حکیم اجمل خاں علم و حکمت کی تھے جو روحِ رواں

    مضامین ڈاٹ کام کی اینڈرائڈ ایپ کی رسمِ اجرا پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 24 اپریل، 2018
    دیکھئے گوگل پلے پر بھی مضامیں ڈاٹ کام رسمِ اجرا کا ہوا جس کی قطر میں اہتمام

    جسٹس راجیندرا سچر کے سانحۂ ارتحال پر منظوم خراج عقیدت

    احمد علی برقی اعظمی 20 اپریل، 2018
    دادرس راجیندر سچر چل بسے نامِ نامی جن کا ہے وردِ زباں

    آصفہ کی موت عصری کرب کی ہے داستاں

    احمد علی برقی اعظمی 18 اپریل، 2018
    آصفہ کی موت عصری کرب کی ہے داستاں عالمِ انسانیت ہے سن کے جس کو نوحہ خواں

    حضرت مولانا محمد سالم قاسمی کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 15 اپریل، 2018
    ہوگئے رخصت جہاں سے آج سالم قاسمی مظہرِ حُسنِ عمل تھی جن کی عملی زندگی

    ارحم نوخیز اعظمی کو ناسا کی جانب سے مدعو کئے جانے پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 9 اپریل، 2018
    ڈاکٹر نوخیز کا بیٹا ہے ارحم اعظمی قابل تقلید ہے جس کی مثالی زندگی

    ہے اُس کے دستِ ناز میں تیر و کمان پھر

    احمد علی برقی اعظمی 1 اپریل، 2018
    ہے اُس کے دستِ ناز میں تیر و کمان پھر آشوبِ روزگار میں ہے میری جان پھر

    بیادِ ممتاز فلمی اداکارہ مینا کماری

    احمد علی برقی اعظمی 31 مارچ، 2018
    پیش کرتا ہوں میں اُس مینا کماری کو خراج جو دلوں پر کرتی تھی اپنی اداکاری سے راج

    عالمی یوم شاعری ( 21 مارچ) کی مناسبت سے ایک موضوعاتی نظم

    احمد علی برقی اعظمی 20 مارچ، 2018
    شاعری کا عالمی دن ہے یہ آج ہے جو فکر و فن کا دلکش امتزاج

    عالمی یوم شاعری کی مناسبت سے منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 20 مارچ، 2018
    ہو مبارک شاعری کا عالمی دن آپ کو اہلِ دل میں کرتی ہے پیدا جوذہنی انقلاب

    ایک فی البدیہہ غزل: نذرِ مولانا ابوالکلام آزاد

    احمد علی برقی اعظمی 17 مارچ، 2018
    بیمارِ محبت کی دوا اور ہی کچھ ہے ’’کچھ اور ہی سمجھے تھے ہوا اور ہی کچھ ہے‘‘

    اپنی تاریخ نہیں خود سے مٹانے والا

    احمد علی برقی اعظمی 16 مارچ، 2018
    اپنی تاریخ نہیں خود سے مٹانے والا میں نہیں عظمتِ رفتہ کو بھلانے والا

    کرکے برباد مجھے پیار جتانے والا

    احمد علی برقی اعظمی 16 مارچ، 2018
    کرکے برباد مجھے پیار جتانے والا میرا قاتل ہے وہی اشک بہانے والا

    ایک موضوعاتی نظم: کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن

    احمد علی برقی اعظمی 7 مارچ، 2018
    کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ہے یہی زن جو ہے رونقِ انجمن

    گہوارۂ تہذیب کی معمار ہے عورت

    احمد علی برقی اعظمی 7 مارچ، 2018
    آرائش و تزئین سے سرشار ہے عورت فطرت کے ہر اک حسن کا اظہار ہے عورت

    بیاد ناصرؔ کاظمی

    احمد علی برقی اعظمی 1 مارچ، 2018
    گُل ہوئی دو مارچ کو شمعِ ادب کی روشنی چل دئے سوئے جناں جس وقت ناصرؔکاظمی

    بیاد ممتاز ادیب و صحافی ریاض قدوائی مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 28 فروری، 2018
    نہ رہے اُف ریاض قدوائی یہ خبر سن کے آنکھ بھر آئی

    عالمی یوم مادری زبان

    احمد علی برقی اعظمی 20 فروری، 2018
    ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباں اپنی زبان اپنے تشخص کا ہے نشاں

    یادِ رفتگاں: بیاد شمسؔ رمزی مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 17 فروری، 2018
    شمسؔ رمزی تھے جو اقلیمِ سخن کے تاجدار تھے وہ ادبی محفلوں میں صاحبِ عزو وقار

    بیسٹ اردو پوئیٹری: منظوم تاثرات اور اظہار امتنان و تشکر

    احمد علی برقی اعظمی 13 فروری، 2018
    بیسٹ اردو پوئیٹری کا سلسلہ ہے لاجواب اس کی بزم آرائیاں ہوتی ہیں بیحد کامیاب

    ایک فی البدیہہ غزل مسلسل: نذرِ صوفی غلام مصطفی تبسم

    احمد علی برقی اعظمی 9 فروری، 2018
    وہ ہیں آج بالائے بام اللہ اللہ مئے عشق کا لے کے جام اللہ اللہ

    بیاد ادیب شہیر انتظار حسین مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 3 فروری، 2018
    بزم ادب کی شمع فروزاں تھے انتظار افسانوی ادب میں جوتھے فخر روزگار

    حالات حاضرہ کے تناظر میں ایک فی البدیہہ طرحی غزل

    احمد علی برقی اعظمی 2 فروری، 2018
    خود سے ہم آج بناتے ہیں تماشا اپنا آج دنیا میں نہیں کوئی شناسا اپنا

    ایک فی البدیہہ موضوعاتی طرحی غزل

    احمد علی برقی اعظمی 30 جنوری، 2018
    جب بھی لکھنا ہو تمہیں صرف حقیقت لکھنا تم ریاکاری کو ہرگز نہ عبادت لکھنا

    ایک زمین کئی شاعر: احمد علی برقی اعظمی اور میر تقی میر

    احمد علی برقی اعظمی 28 جنوری، 2018
    جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئے  اکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئے
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا