خالق کے خلاف مخلوق کی بغاوتیں

موت اور آخرت کی اسی یاد سے غافل ہو کر ہم خدا کے باغی بن چکے ہیں۔ ہر انسان کو اپنے مذہب کا بغور مطالعہ کرنا چاہئے اور حقیقت کی تلاش میں اُسے تعصب، غرور، ضد،…

امت فریاد کس سے کرے؟

آج کے ابلیسی ایجنٹوں کو ہماری کسمپرسی اور غربت، مظلومیت اور مسئولیت اپنے مقاصدِ رذیلہ کی فہرست میں شامل ہے۔ وہ تو یہی چاہتے ہیں کہ ہم زلیل، رسوا اور خوار بن…

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے

  آج سیکنڑوں بندے ہیں جو گناہ کی آلودگیوں میں لت پت ہیں، گناہ پہ گناہ کئے جا رہے ہیں، اندر سے احساس بھی ہوتا ہے کہ وہ گناہ کر رہے ہیں پر وہ ڈرتے ہیں کہ کیا…

مولانا مطیع اللہ فلاحی!

 مولانا کی ذات دراصل ایک داعی کی ذات تھی۔ فلاح سے چھوٹے تو وہ جماعت اسلامی کے ناظم علاقہ کی حیثیت سے ایک نئے کردار میں، اپنے دعوتی فریضے کی ادائیگی میں منہمک…

شیطانی جال میں پھنسی انسانیت

برما میں مظلوم انسانوں کی آہیں نہ صرف امتِ مسلمہ کی غیرتِ ایمانی کو پکار رہی ہیں بلکہ پوری دنیا کی عوام سے سراپا درخواست گزار ہیں کہ آؤ اپنی نوع کی حفاظت…

آئیے ہمسفرِ صفہ بنیں!

 آج ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ دینی علوم خصوصاً احکامات قرآنیہ اور ارشادات نبویہ اور فقہی مسائل سے ناواقفیت و جہالت پائی جاتی ہے۔ علم وعمل اور بہترین اخلاق…

یوگا ورزش کے نام پر شرک و کفر کو فروغ دینے کی سازش

ﯾﻮﮔﺎ ﮐﯽ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﻭﺭﺯﺵ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﮨﻨﺪﻭﺍﺯﻡ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﻍ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﻧﺎﭘﺎﮎ ﺳﺎﺯﺵ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﭘﺮ ﻓﮑﺮﯼ ﯾﻠﻐﺎﺭ ﮨﮯ۔

اہمیت اخلاق

حافظ عمیر حنفی دین اسلام انسان کو اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ وہ اچھے اخلاق کے ساتھ زندگی گزارے جس طرح درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے اسی طرح انسان اپنے…

اختلاف و طائفیت کا رمز

خوارج ایک ایسا فرقہ ہے جسےدین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا، اوریہ وہ زمانہ تھاجوصحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا تھااوران کووہ روایتیں ازبر تھیں…

فرقہ بندی کے خلاف قرآن کا انتباہ

یقین جانیں اس سے بہتر اسلام کی تبلیغ اور اتحاد اُمت کی کوئی اور جہت نہیں ہوسکتی۔ اس کے علاوہ فلاح کا کوئی اور راستہ نہیں۔ کوئی زبان سے تسلیم کرے نہ کرے…

چاند اور عوام کی علماء سے بدگمانی

ہہ محض ایک مشاورتی باڈی کی طرح ہیں انہوں صحیح یا غلط بتادیا ماننا نہ مامنا آپ کی مرضی کوئی جبر نہیں کوئی سزا نہیں. اس لئے اگر آپ نے چاند دیکھا تو ٹهیک ہے…

رمضان اور تقویٰ: ایک ٹریننگ کیمپ

رمضان کا مہینہ، مئی جون کی گرمی، بچے اسکول و کالج، بیگم بہن کی عیادت کو گئی ہیں،  پیاس کی شدت، گهر میں کوئی نہیں، فریج کے پاس گیا پانی کی بوتل نکالی کہ ذرا…

حضرت مولانا قاری فضل الرحمن

حضرت مولانا قاری فضل الرحمن کی صحت یابی اور درازی عمر کے ساتھ دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت تادیر ان کا سایہ قائم ودائم رکھے تاکہ قوم وملت ان سے استفادہ حاصل…

عید الفطر اور ہماری کوتاہیاں

بعض مسلمان معاشرے میں ایسے بھی ہیں جو نیک اعمال کرنا ہی چھوڑدیتے ہیں اور مزید برائیوں میں مبتلاہوجاتے ہیں اور اس طرح کرنا بہت خطرناک ہوتا ہے؛جب کہ اللہ…

اپنا کمال دیکھائیے

 یاد رہے کہ آپ اور آپ کا ہر پل تاریخ کا حصہ بننے والا ہے۔ آپ کے اعمال لوگوں کے لئے نمونہ ہیں۔ لہذا ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھیں۔ دوسرے کیا کر رہے ہیں اس پر…