ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
علامہ شبلی نعمانی اور عبدالسلام ندوی
(خطوط کی روشنی میں)
سلمان فیصل
علامہ شبلی نعمانی ممتاز و معروف سوانح نگار، شاعر، ادیب،نقاد،محقق، انشاء پرداز ،خطیب ، اور ایک نابغہ روز گار تھے۔ آپ کی شخصیت…
وصفِ لازوال
امجد علی سرور
زباں پہ شکر ترا ، ذہن میں خیال ترا
ہے قبضہ دل پہ مرے ربِّ ذوالجلال تراکہاں کی عقل ،کہاں کی خرد ، کہاں کا ہنر؟
اگر کمال ہے مجھ میں ، تو…
دبستان لکھنؤ کا ایک بھولا بسرا شاعر مہندر ناتھ کول یعنی صدف لکھنوی
ڈاکٹر عمیر منظر
ایک ایسے ماحول میں جبکہ ہر طرف نفرت و عداوت کی گرم بازاری ہو ۔ایک ایسے دور میں جبکہ عام انسانی معاشرہ سیاست زدگی کا شکار ہو۔ایک ایسے زمانے…
کون کہتا ہے میں غوّاصِ معانی نہ ہوا
لِلّٰہِ الحمد تخیّل کبھی سطحی نہ ہوا
کون کہتا ہے میں غوّاصِ معانی نہ ہواوقت کی لوح پہ تحریر ہے قسمت تیری
اِس عبارت کا مگر تو کبھی قاری نہ ہواتیرے…
حمد ومناجات- شانِ یکتا ئی
امجد علی سرور
کیسے اس پر ہو خامہ فرسائی
جس کی ہرشے کرے پذیرائیدیکھ کر تیری کار فرمائی
محوِ حیرت ہیں عقل و دانائیروزِ محشر ہماری بینائی
ہے تری دید…
رمضان آیا مومنو!
ندیم احمد انصاری عاملؔرحمت کی چادر تان کر ، رمضان آیا مومنو
بخشش کرانے آپ کی، رمضان آیا مومنو
رحمت کی چادر تان کر۔۔۔
جنّت سجی ہے،دھوم ہے، رمضان آیا…
کابینۂ ابلیس
سید صفوان غنی، پٹنہ
(شیطانوں کی میٹنگ چل رہی ہے۔ ابلیس اپنی مسند پر بیٹھا تمام افسرانِ شیطان سے رپورٹیں لے رہا ہے۔)
غلام ابن ابی:سرکار میرا محکمہ بڑا…
ڈھونڈ رہے ہیں سارے لوگ
عتیق انظر
ڈھونڈ رہے ہیں سارے لوگ
کہاں گئے وہ اچھے لوگدریا پر تھے بہرے لوگ
چینخ کے مر گئے پیاسے لوگعیاروں کی بستی میں
یاد آتے ہیں…
عطا ہو دولتِ سوز و گداز مجھکو بھی
عطا ہو دولتِ سوز و گداز مجھکو بھی
سخن کمالوں میں کر سرفراز مجھکو بھیتِرا ہنر ہے جہانِ ہنر کا سر چشمہ
ہنر نواز! ہنر سے نواز مجھکو بھیہجومِ شوق ہے در…
ممتا
یاسو کی روز روز کی شکایتوں سے تنگ آکر نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے والدین سے علاحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ اس کا ذکر میں نے یاسو سے کیا تو و ہ کھل اٹھی۔ بالآخر ممتا کے…
زمین شعر کی آب وہوا بدلتی ہے
زمین شعر کی آب وہوا بدلتی ہے
مری غزل سے سخن کی فضا بدلتی ہےتمام لہجے برابر ہیں شور میں لیکن
مرے سلیقے سے میری صدا بدلتی ہےاندھیرا اتنا …
کیا اُردو واقعی ’ہم‘ سب کی زبان ہے؟
ایک زمانہ تھا کہ اقبالؔ کے استاذ داغ دہلوی نے فخریہ کہا تھا
اردو ہے جس کا نام، ہمیں جانتے ہیں داغ
ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
مذکورہ شعر میں جہاں…
آپؐ کے نام
یہ حرف حرف رسولِ ؐ انام ، آپؐ کے نام
متاعِ فکر و خیال و کلام ، آپؐ کے نام
صبا کے دوش پہ گلہائے نعت پیش کروں
بصد عقیدت و صد احترام ، آپؐ کے نام
مدام کوثر…
وقت
کالج کو الوداع کہے ہوئے تقریباً تین سال ہوچکے تھے، آج نہ جانے کیوں مجھے اس کے در و دیوار کی یاد ستارہی تھی، پرانے دوستوں کی محفلیں اور گزرے ایام رہ رہ کر یاد…
جدید مہجری مرثیہ تاریخی و تہذیبی تناظر میں
اردو شاعری میں ہمیشہ سے ہجرو فراق کا انفرادی اور اجتماعی تصور اہم رہاہے ۔ہجر کا مسئلہ جتنا مادیاتی ہے اتنا ہی روحانیت کا متحمل بھی ہے ۔تاریخ کائنات کی پہلی…
مجھ کو طیبہ کی گلی دیدے
جہاں والوں کو تو چاہے جہاں کی ہر خوشی دیدے
مگر اے دینے والے مجھ کو طیبہ کی گلی دیدے
تو ہی ہے قادرِ مطلق ، ہیں سب تیری پناہوں میں
مسلمانوں کے دل میں اتفاقِ…
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
زخمِ فرقت کو تری یاد نے بھرنے نہ دیا
غمِ تنہائی مگر رخ پہ ابھرنے نہ دیاآج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا…
مشفق خواجہ کی ادبی کالم نگاری (بہ حوالہ ’’خامہ بگوش کے قلم سے‘‘)
پاکستانی محقق اور نقادمشفق خواجہ خامہ بگوش ’’ادبی کالم نگاری‘‘ میں بلند پایہ شہرت کے حامل ہیں۔ انشائیہ کی طرح ’’ادبی کالم‘‘ بھی اردو ادب میں ایک نومولود صنفِ…
جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول- مجروح سلطان پوری کی 16ویں یوم وفات پر خصوصی مضمون
(یوم پیدائش: 1 اکتوبر 1919، یوم وفات: 24 مئی 2000)
معروف و مقبول گلوکار کے. ایل. سہگل کا جب انتقال ہوا تو ان کے جنازے کے ساتھ ایک نغمہ فضا کو سوگوار بنا رہا…
غالب شناسی میں مقدمات کی معنویت واہمیت
مقدمہ نگاری کی معنویت واہمیت مسلم ہے ۔ خصوصاً تحقیق ، تنقید، سوانح ، تاریخ و سیاست، تہذیب ومعاشرت ، اصنافِ شعرو ادب اور مختلف
علو م وفنون کی مبادیات و…
انساں کو کسی حال میں راحت نہیں ملتی
دل اس سے ملے جس سے طبیعت نہیں ملتی
یوں ساتھ تو ملتا ہے رفاقت نہیں ملتیبکنے لگے نقلی بھی جہاں اصل کی قیمت
اس شہر میں اخلاص کی قیمت نہیں ملتیجو چھوٹ…
ضمیر شہر نہیں مطمئن تو بیعت کیا
بتاؤں ایک زمیں سے میں اپنی نسبت کیا
نہیں ہے میرے مقدر میں اور ہجرت کیاجو تیری راہ میں نام ونسب لٹا آئے
نظر میں ان کی دل وجان کی ہے قیمت کیا…
راستے پر آ کے سیدھی راہ چل
مسئلے کرنے تھے جن کو سب کے حل
بن گئے وہ مسئلہ خود آج کل
صبح ہوتی جائے ہے بے نور سی
کوئی تو لائے اندھیروں کا بدل
سچ سمجھنا ہے تو دیکھو آئینہ
آئینہ ہے صدق…
اردو اور قومی یکجہتی
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اردو ایران یا عرب سے ہندستان آئی ہے یا عربی اور فارسی کی کوکھ سے پیدا ہوئی ہے ۔ وہ لوگ دراصل اردو زبان کی تاریخ سے واقف نہیں ہیں اور…
ترجمہ سے متعلق مختلف نظریات اور رجحانات
ترجمہ سے متعلق نظری مباحث کے دو فکری محور ہیں :تصور زبان اور تصور لفظ ومعنی ، اگر یہ تصور کرلیا جا ئے کہ کو ئی ایک ہی زبان تمام زبانوں کی ماں ہے تو نسلی وحدت…
پردے کی آہ و زاری
خلوت ملی، شور شرابے سے فرصت ملی، بہت سوچ و فکر سے گذر کر سویا تو خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ
ایک عجیب دنیا ہے !
کوئی نظر نہیں آرہا تھا!
مگر ایک دھیمی سسکی…
’ہ ‘ کی شکایت
حرف 'ہ' کی داستان سننے جائیں تو وہ اپنی داستان بھی سناتی ہیں اور اپنی شکایت بھی۔
طرحى غزل
میری تشہیر ایسے کرا دی گئی
صبح دم ایک شمع بجھا دی گئیہرخلش میرے دل کی دبا دی گئی
عشق کی دوستو یہ سزا دی گئیروشنی بانٹنے جب سے نکلے ہیں ہم
تیرگی…
شرم سے چور ہوگیا شیطاں
کارِ انساں پہ رو گیا شیطاں
کیسے الزام ڈھوگیا شیطاں
کام انساں کا نام شیطاں کا
نام بدنام ہوگیا شیطاں
آدمی آدمی کا دشمن ہے
بیج کیسے یہ بوگیا شیطاں
اپنے…
کیف و مستی نہ تو قرار میں ہے
کیف و مستی نہ تو قرار میں ہے
جو مزا فصل انتظار میں ہےجانے کیا جستجو ہے دھڑکن کی
خواہش دل تو اختیار میں ہےرابطہ حسن ہے محبت کا
اور محبت بس اعتبار…