ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
نظم
یہ جھانکی ہے آکاش وانی کی شان
یہ ہے جشنِ جمہوریت کا نشان
یہ جھانکی ہے آکاش وانی کی شان
شرع مکمل زاویہ جو انساں کو دکھائے راہ
شرع مکمل زاویہ جو انساں کو دکھائے راہ
ہر قانون وہ جو مہد سے لہد تک کرے بھلا
’ایک تھی روحی پر‘ پر منظوم تاثرات
'ایک تھی روحی‘ ہے ایسی داستانِ دلفگار
سنگ دل بھی جس کو ہو جائے گا سن کر بیقرار
عالمی کتاب میلہ: منظوم تاثرات
ہے کتابی میلہ اک آئینۂ نقد و نظر
اس حقیقت سے سبھی اہلِ نظر ہیں باخبر
اویسی بول رہا ہے
دلت مسلم کے دل کا پیار
جگا دو بڑھ کے اب بھی یار
گرا دو نفرت کی دیوار
بنا دو جنگل کو گلزار
یاد رفتگاں: بیاد معروف ناظمِ مشاعرہ و ممتاز سخنور انور جلال پوری
انور جلال پوری بھی دنیا سے چل بسے
شعرو ادب کا ہے یہ خسارہ عظیم تر
نیے سال کا بائیکاٹ
آج میں
کچھے جلے ہوے گھروں
دھواں اگلتی ہوئی بستیوں
اجڑی ہوئی مانگوں
سسکتے ہوے بچوں
مرزا غالب کے 220 ویں یوم تولد پر گوگل کا خراج عقیدت
یاد گوگل کو آئی غالب کی
ہے یہ غالب کا اک بڑا اعزاز
بیاد مرزا غالبؔ
غالبِؔ شیوہ بیاں تھے مُحسنِ اردو زباں
ہر طرف بکھرے ہوئے ہیں اُن کی عظمت کے نشاں
مضامیں ڈاٹ کام: منظوم تاثرات
مہرباں برقی پہ ہے بیحد مضامیں ڈاٹ کام
اس کا برقی ہی نہیں اردو نوازی بھی ہے کام
فی البدیہہ گفتگوئے منظوم دوست مظفر احمد مظفر و احمد علی برقی اعظمی
آپکا طرزِ تخَاطُب ہے طِلسمِ رنگ و بُو
گویا اک اعجازِ فطرت ہے ہمارے روبرو
دسمبر ہر سال ایک نیا زخم دے جاتا ہے
تم نے خواب سے نکل کر
نرم، گرم اوڑھنی اور بچھونے سے نکل کر
کبھی درو دیوار کے اس پار
چلنے والی سرد ہواؤں کے تھپیڑے کھائے ہیں
ممتاز صحافی سہیل انجم پر منظوم خراج تحسین
ہے یہ اعزازِ صحافت جو سہیل انجم کے نام
اُس سے ظاہر ہے صحافت میں ہے کیا ان کا مقام
قاضی ارشاد حسین کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات
قاضی ارشاد سے دیرینہ مراسم تھے مرے
ہوگئے آج جو اس دار فنا سے رخصت
منشور حقوقِ انسانی دیتی ہے دہائی
منشور حقوقِ انسانی دیتی ہے دہائی
بن موت مجھکو مارا ہے نئے نسل کے انساں نے
ماہنامہ سائنس نئی دہلی پر منظوم تاثرات
ہوگئے سائنس کی تاسیس کے چوبیس سال
اس کو حاصل ہو یونہی پیہم عروج لازوال
عبدالعزیز یاس چاندپوری کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات
چل دئے بزم جہاں کو چھوڑ کر وہ ہم سے دور
یاس کا مجموعۂ اشعار ہے’’فکروشعور‘‘
بیاد ساحر لدھیانوی
شاعرِ سحر آفریں ساحرؔ کا آتا ہے خیال
جن کے گلہائے سخن ہیں مظہرِ حسن و جمال
لطف کا بزمِ سخن لندن کے ہوں منت گذار
لطف کا بزمِ سخن لندن کے ہوں منت گذار
جس نے بخشا ہے مرے عرضِ ہُنر کو اعتبار
غربت نے میری صبر کا چہرہ پہن لیا
یہ آسمانِ عقل بھلا کیا پہن لیا
تاروں کی جستجو میں اندھیرا پہن لیا