ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
اردو سرگرمیاں
علم ہی ترقی وکامیابی کا راستہ۔مسلم طلبہ اعلیٰ تعلیم کی طرف توجہ کریں انجمن ترقی وبقاء کی جانب سے…
رپوتاژ: محسن خان
ریسرچ اسکالر‘شعبہ ترجمہ‘ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
موبائیل:9397994441
ای میل:[email protected]سرزمین دکن کویہ اعزاز حاصل ہے…
ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی اب نہیں رہے!
ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی 1984 سے 1990 تک راجیہ سبھا کے رکن ہے جہاں وہ بڑی جرأت اور بیباکی سے ملکی اور قومی مسائل پر اظہارِ خیال کرتے رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہاشم…
شاہ رخ خان سے زیادہ اعجاز عبید اعزاز کے مستحق
شہر حیدرآباد کے محلے لنگرحوض میں مقیم اعجاز عبید کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔جس طرح اردو شاعری علامہ اقبال اور مرزاغالب کے کلام کے بغیر نا مکمل ہے ‘ مولانا…
ماہ نامہ الاصلاح کریم نگر :ایک تعارف
چند افراد کی فکروں کا حسین شاہ کار اور امیدوں و آرزؤں کا گلدستہ بن کر ’’ماہ نامہ الاصلاح ‘‘کا وجود عمل میں آیا۔ماہ نامہ الاصلاح کو یہ امتیاز بھی حاصل…
لوح و قلم تیرے ہیں
منگل مورخہ3جنوری 2017ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست المرکزہوٹل G7اسلام آبادمیں منعقد ہوئی۔ماہر ذہنیات جناب ڈاکٹرفیصل نے صدارت کی۔پروگرام کے مطابق…
شاہ رخ خان سے زیادہ اعجازعبید اعزاز کے مستحق
محمد احتشام الحسن مجاہد
ماہ ڈسمبر ہندوستان اور اطراف کے علاقوں میں اپنی سردی کی وجہ سے کافی شہرت رکھتا ہے لیکن 26 ڈسمبر2016 کی صبح سے ہی شہر حیدرآباد…
کاروانِ اردوقطرکے زیر اہتمام دوحہ میں عظیم الشان ادبی تقریب
یادگار ’جشنِ منوررانا‘ اور عالمی مشاعرہ 2016رپورٹ: رمیض احمد تقی(نائب میڈیا سکریٹری )دوحہ کی ممتاز اورمعتبر ادبی تنظیم ’کاروانِ اردوقطر‘ کے زیر…
بزمِ صدف: ایک مشن
شہاب الدین احمد
چیئرمین بزمِ صدفادبی اور سماجی، تہذیبی اور ثقافتی انجمنوں کے بغیر ہماری سماجی زندگی کا آسانی سے تصور ممکن نہیں۔ انسان جیسے ہی شعور اور…
بزمِ صدف قطر
رپورٹ: ڈاکٹر تسلیم عارفقطر میں بزمِ صدف کے بین الاقوامی انعامات جاوید دانش اور واحد نظیرکو دیے گئے
قومی اردو کونسل ہندستان سے باہر اردو کی نئی…
لوح و قلم تیرے ہیں
مجلس مشاورت :
سیدعلی گیلانی حوالہ:
ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیاتمنگل مورخہ 20دسمبر2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست المرکزہوٹل…
لوح و قلم تیرے ہیں
مجلس مشاورت :
سیدعلی گیلانی حوالہ:
ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیاتمنگل مورخہ 13دسمبر2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست…
دیا ادبی فورم کے 172ویں آن لائن فی البدیہہ مشاعرے کے لئے میری کاوش
احمد علی برقی اعظمیرسول ِ پاک ﷺ نے مُژدے سنائے ہیں کیا کیا
ہمارے واسطے سوغات لائے ہیں کیا کیا
تمام عالمِ امکاں ہے ضوفشاں جن سے
چراغ ر‘شد و ہدایت…
9 دسمبر کو قطرکے بین الاقوامی پروگرام میں ایوارڈ کی تقسیم
بزمِ صدف کا بین الاقوامی ایوارڈ جاوید دانش کو اور نئی نسل ایوارڈ واحد نظیر کو دیا جائے گاصفدرامام قادریپٹنہ ، اردو کے مشہور ڈرامہ نگار ، شاعر…
لوح و قلم تیرے ہیں
مجلس مشاورت
سیدعلی گیلانی حوالہ
ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیاتمنگل مورخہ 29نومبر2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست المرکزہوٹل…
’ادبی کہکشاں ‘کی طرف سے شعری مقابلہ و نشست کا انعقاد
جو بار بار یہ دعویٰ کرے کہ تیرا ہے اے میرے یار تو اپنا اسے کبھی مت جانکامران غنی صباپٹنہ/ جمشیدپور28 نومبر(پریس ریلیز) واٹس اپ گروپ ادبی کہکشاں…
بزم ہم نوا کی جانب سےمشاعرہ کا انعقاد
رپورٹ: کامران غنی صباکولکاتا21 نومبر واٹس ایپ گروپ ’بزم ہم نوا‘ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار آن لائن طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت…
اردو تحریک اور ملک زادہ منظور
ڈاکٹر نازش احتشام اعظمیاعظم گڑھ ۔19،نومبر
اپنی نثر اور شاعری کے علاوہ اردو تحریک سے وابستگی کے لیے بھی ملک زادہ منظور احمد ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔…
اختر الایمان ( ڈاکیومینٹری) پر تبصرہ
سبطین کوثراختر الایمان کی مشہور زمانہ نظم’’ایک لڑکا‘‘ کے ہی نام سے بین الاقوامی شہرت یافتہ اور اردو شاعری کا سب سے بڑا آن لائن ذخیرہ 'ریختہ ڈاٹ کام' نے…
یوم اقبال پر بزم غزل کی طرف سے طرحی مشاعرہ
رپورٹ: کامران غنی صباپٹنہ 10 نومبریوم اقبال کے موقع پر بزم غزل کی طرف سے آن لائن بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو…
ایک شام حکیم مومن خاں مومنؔ کے نام
رپورٹ: فیاض بخاری کمالؔ
نائب سکریٹری بزمِ اردو قطراردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے جذبے سے معمور، با کمال شاعروں اور ادیبوں کی منفرد تنظیم، بزمِ اردو…
"اردو کی ترویج و ترقی میں مدارس عربیہ کا کرادر”
خصوصی خطبہزیر اہتمام کاروان اردو قطررپورٹ : ڈاکٹر نشاط احمد صدیقی14/ اکتوبر 2016 کو رات 8 بجے ایئرپورٹ سے قریب واقع ماذا ہوٹل کے کشادہ ہال میں…
لوح و قلم تیرے ہیں
قلم کاروان ،اسلام آباد
مجلس مشاورت :
سیدعلی گیلانی
ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیات
کاروائی ہفت روزہ ادبی نشست،منگل یکم نومبر2016منگل مورخہ یکم…
مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک اردو کا سفر
محمد احتشام الحسن مجاہد
ہ
ماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گذرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود…
اردو میں سائنس فکشن کی روایت
خورشید اقبال کی کتاب ’’اردو میں سائنس فکشن کی روایت‘‘کی تقریب رسم اجراء
رپورٹ: عظیم انصاری، بلند اقبال
(کلکتہ 25؍ اکتوبر) خورشید اقبال کی کتاب ’’اردو میں…
لوح و قلم تیرے ہیں
بسم اﷲالرحمن الرحیمقلم کاروان ،اسلام آبادمجلس مشاورت : سیدعلی گیلانی حوالہ:ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیات
کاروائی ہفت روزہ ادبی…
اردو کی ترویج و ترقی میں مدارس عربیہ کا کرادر
خصوصی خطبہ زیر اہتمام کاروان اردو قطررپورٹ: ڈاکٹر نشاط احمد صدیقی14/ اکتوبر 2016 کو رات 8 بجے ایئرپورٹ سے قریب واقع ماذا ہوٹل کے کشادہ ہال میں ایک…
بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو مشاعرہ کا انعقاد
کامران غنی صبابہت ناراض ہیں ظل الٰہی : ذرا لہجہ بدلنا چاہتا ہوںپٹنہ(پریس ریلیز) واٹس ایپ کے سب سے مقبول ادبی گروپ ’بزم غزل‘ کی طرف سے 17 ویں بین…
ایک شام معروف شاعر ممتاز راشد کے نام
محمد طاہر جمیل
میڈیا سیکریٹری بزمِ اردو قطرکوئی صدائے جرس، کوئی جلترنگ نہیں
جو تو نہیں ہے تو دل میں کوئی امنگ نہیں (ممتاز راشد)’ بزمِ اُردو قطر‘…