براؤزنگ زمرہ

مذہبی مضامین

زکوة اور بیت المال کا نظام

دنیا کے گوشے گوشے میں عام لوگوں کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے علاوہ اس کے اسی طرح عام مسلمانوں کی ذمہ داری بھی حکومت سے زیادہ مسلم رہنماؤں پر ہوتی ہے جس…

انفاق فی سبیل اللہ کی اہمیت

تمہیں نیکی نہیں مل سکتی تم نیک نہیں کہلاسکتے جب تک کہ تم اپنی پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کردو۔ اس آیت کو سن کر ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنا پسندیدہ…

جواہرات

احادیث میں بیان کردہ اکثر نشانیاں پوری ہو چکی ہیں اور میرا ماننا یہ ہے کہ آج کے اس پر فتن دور میں اپنا ایمان بچا کر قبر تک لے جانا بہت بڑی کامیابی ہے۔ سیاست…

حج اور عمرے کو پکنک مت بنائیے

اس سال ہندوستان سے تقریباً ایک لاکھ پچیس ہزار لوگوں نے عمرہ ادا کیا۔ حج کا کوٹہ بھی اتنا  ہی ہے۔ ان میں آدھے سے زیادہ وہ ہوتے ہیں جو پہلے ہی حج یا عمرے کرچکے…

زکوٰۃ اور صدقہ فطر کا بیان

زکوٰۃ کی رقم سے دوائیں خرید کر مستحق مریضوں کے درمیان مفت تقسیم کی جائیں، مال زکوٰۃ سے ہسپتال کی تعمیر اور اس کے لیے آلات خریدنا ڈاکٹروں کو فیس اور ہسپتال…

زکوٰۃ ایک اجتماعی عمل

دولت مندوں کے مال میں غریبوں کا حق، اسلام کا ستون فرائض میں سے ایک فرض زکوٰۃ، قرآن حکیم میں اس کا ذکر نما زکے ساتھ کیا گیا ہے۔ اسے ایمان کی علامت اور رحم کئے…

زکوٰۃ کے صحیح حقدار اور تقسیم کار

زکوٰۃ کے مستحقین میں سے ایک طبقہ ایسے لوگوں کا ہے جن کی گردنیں قرض میں پھنسی ہوئی ہوتی ہیں اور قرض کی ادائیگی روز مرہ کی آمدنی سے ممکن نہیں ہوتا۔ ایسے لوگوں…

فہم قرآن

اس سے ان لوگوں کی غلطی واضح ہوگئی جو قرآن کریم کے اس جملہ کا سہارا لے کر قرآن کی مکمل تعلیم اس کے اصول وقواعد سے حاصل کئے بغیر مجتہد بننا اور اپنی رائے سے…

حدیثِ رمضان المبارک (پہلا روزہ)

یہ ماہِ مقدس ہر سال اپنی گوناگوں خصوصیات کے ساتھ آتا ہے اور چلا جاتا ہے۔ لیکن خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس ماہ مقدس کو پاتے ہیں اور اپنے رب سے اپنے گناہوں کو…

روزہ، قرآن اور تقوی کا باہمی ربط

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس رمضان المبارک کوہماری زندگی کا بہترین رمضان بنا ئے۔ ہمیں زیادہ سے زیادہ قرآن سے شغف پیدا کرنے والا بنائے۔ یہ غم گساری کا مہینہ ہے…