• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • افتخار راغب
  • صفحہ 2

مصنف

Avatar photo

افتخار راغب286 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پذیر، علمبردارِ توازنِ لفظ و معنی ، بدرِ آسمانِ شعر و سخنِ قطر اور افتخارِ بزمِ اردو قطر جناب افتخار راغبؔ کا تعلق ہندوستان کے صوبہ بہار سے ہے۔ پیشے سے سول انجنئیر ہیں اور 1998 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مارچ 1999 سے قطر میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ آپ کے پانچ شعری مجموعۂ کلام، ’لفظوں میں احساس‘ ، ’خیال چہرہ‘ ، ’غزل درخت‘ ، 'یعنی تو' اور 'کچھ اور' منظرِ عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ غزلوں کا چھٹا مجموعہ اور مزاحیہ شاعری کا پہلا مجموعہ زیرِ ترتیب ہیں۔ آپ کی شاعری کی اینڈرائڈ ایپ بھی بن چکی ہے جسے Google Play Store میں Iftekhar Raghib - Urdu Poetry لکھ کر تلاش کرکے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس میں پانچوں مجموعہ غزلیات دیدہ زیب انداز میں موجود ہیں.
    افتخار راغبؔ کا شمار قطر کے فعال ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر کے 2010 سے جنرل سکریٹری ہیں اور دیگر ادبی تنظیموں اور سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ اپنے پختہ اور فصیح و بلیغ کلام کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں نئی نسل کے شعراء میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

    اوڑھیے مت ردائے بے زاری

    افتخار راغب 25 فروری، 2019
    اوڑھیے مت ردائے بے زاری روح تک میری چھائے بے زاری

    اشعارِ غالبؔ میں سائنس کے تابندہ ذرّات

    افتخار راغب 18 فروری، 2019
    غالبؔ کہتا ہے کہ شوق مجھے ایسے دشت میں دوڑا رہا ہے جہاں راستہ تصویر کی آنکھ کی نگہ سے کچھ مختلف نہیں ہے۔ ظاہر ہے کہ تصویر کی آنکھ کی کوئی نگہ نہیں ہوتی۔…

    جب سے آیا کسی پہ جی ہے جی

    افتخار راغب 10 فروری، 2019
    جب سے آیا کسی پہ جی ہے جی کیا کہوں کیسی بے کلی ہے جی

    ہر کوئی اپنے اندر ہی سمٹا ہے کیوں

    افتخار راغب 8 فروری، 2019
    ہر کوئی اپنے اندر ہی سمٹا ہے کیوں مسخ اتنا اخوّت کا چہرہ ہے کیوں

    خشک ہو جائے ہر اک بحرِ بیاں ممکن ہے

    افتخار راغب 7 فروری، 2019
     خشک ہو جائے ہر اک بحرِ بیاں ممکن ہے خامشی کی تری تفہیم کہاں ممکن ہے

    شورِ محشر ہے میری جاں مجھ میں

    افتخار راغب 5 فروری، 2019
    شورِ محشر ہے میری جاں مجھ میں آہ بھرتی ہیں سسکیاں مجھ میں

    کھِل اُٹھے نخلِ زندگانی اب

    افتخار راغب 29 جنوری، 2019
    کھِل اُٹھے نخلِ زندگانی اب کچھ تو ہو جائے مہربانی اب

    شربتِ دید آئے راس مجھے

    افتخار راغب 29 جنوری، 2019
    شربتِ دید آئے راس مجھے پی نہ جائے کہیں یہ پیاس مجھے

    عجیب حال ہے دل کا، عجب اُداسی ہے

    افتخار راغب 29 جنوری، 2019
    عجیب حال ہے دل کا، عجب اُداسی ہے ملی یہ کیسی بہ نامِ طرب اُداسی ہے

     کیوں ہے لہجہ بجھا بجھا تیرا

    افتخار راغب 28 جنوری، 2019
     کیوں ہے لہجہ بجھا بجھا تیرا جانے دل کر رہا ہے کیا تیرا

    مت سمجھنا فقط ہے خوٗں روٗ پوش

    افتخار راغب 23 جنوری، 2019
    مت سمجھنا فقط ہے خوٗں روٗ پوش میری رگ رگ میں ہے جنوٗں روٗ پوش

     کتنے بے تاب، مضمحل، مجبور

    افتخار راغب 7 جنوری، 2019
     کتنے بے تاب، مضمحل، مجبور دل کے ہاتھوں ہیں اہلِ دل مجبور

    اب کہاں تیری ردائے شب بخیر

    افتخار راغب 29 دسمبر، 2018
    اب کہاں تیری ردائے شب بخیر شب کہاں گزرے گی میری اب بخیر

    اب حقیقت کا ہوں نہ خواب کا میں

    افتخار راغب 29 دسمبر، 2018
    اب حقیقت کا ہوں نہ خواب کا میں منتظر آپ کے جواب کا میں

    اب ہے مسدود انتظار کی راہ

    افتخار راغب 26 دسمبر، 2018
    اب ہے مسدود انتظار کی راہ کیسے دیکھے کوئی قرار کی راہ

    ترے غم کو متاعِ جاں سمجھ لوں

    افتخار راغب 22 دسمبر، 2018
    ترے غم کو متاعِ جاں سمجھ لوں تو کیا اِس ہاں کا مطلب ہاں سمجھ لوں

    مری آنکھیں ہیں دیکھو کس قدر خوش

    افتخار راغب 19 دسمبر، 2018
    مری آنکھیں ہیں دیکھو کس قدر خوش خوشی ہوتی ہے تم کو دیکھ کر خوش

    اُن سے کہنے کی چاہ تھی کچھ اور

    افتخار راغب 18 دسمبر، 2018
    اُن سے کہنے کی چاہ تھی کچھ اور کہہ دیا میں نے آج بھی کچھ اور

    ذہن و دل میں ہے جنگ  یا کچھ اور

    افتخار راغب 16 دسمبر، 2018
    ذہن و دل میں ہے جنگ  یا کچھ اور ہو رہا ہوں ملنگ یا کچھ اور

    دل پہ کیا کیا نہ ہو رہا ہے ظلم

    افتخار راغب 16 دسمبر، 2018
    دل پہ کیا کیا نہ ہو رہا ہے ظلم دل سے پوچھے کوئی کہ کیا ہے ظلم

    ناک میں روز روز دم کرنا

    افتخار راغب 14 دسمبر، 2018
    ناک میں روز روز دم کرنا تم سے سیکھے کوئی ستم کرنا

    دشتِ جُنوں میں دوڑتا پھرتا ہے اک غزال

    افتخار راغب 11 دسمبر، 2018
    دشتِ جُنوں میں دوڑتا پھرتا ہے اک غزال مشکل ہے ذہن و دل کے عناصر میں اعتدال

    وحشت ہوئی ذرا بھی کم، ایسا کبھی نہیں ہوا

    افتخار راغب 11 دسمبر، 2018
    وحشت ہوئی ذرا بھی کم، ایسا کبھی نہیں ہوا آیا سکونِ دل بہم، ایسا کبھی نہیں ہوا

    چشمِ دل جس کی راہ تکتی ہے

    افتخار راغب 7 دسمبر، 2018
    چشمِ دل جس کی راہ تکتی ہے اب وہ بجلی کہاں کڑکتی ہے

    پھر بڑھا دیں نہ پیچ و تاب سوال

    افتخار راغب 3 دسمبر، 2018
    پھر بڑھا دیں نہ پیچ و تاب سوال مت کر اے عقل یوں جواب سوال

    ظاہر ہے اُس کے ہر ڈھب سے ایسا ویسا نہیں ہے وہ

    افتخار راغب 28 نومبر، 2018
    ظاہر ہے اُس کے ہر ڈھب سے ایسا ویسا نہیں ہے وہ اُس کی بات نرالی سب سے ایسا ویسا نہیں ہے وہ

    کون ہے شہ کا مصاحب دیکھنا

    افتخار راغب 24 نومبر، 2018
    کون ہے شہ کا مصاحب دیکھنا  اور پھر حفظِ مراتب دیکھنا

    اے خرد کر دے اب معاف مجھے

    افتخار راغب 20 نومبر، 2018
    اے خرد کر دے اب معاف مجھے کم نہیں خود سے اختلاف مجھے

    جھیٖل میں ایک کنکر ہوں میں

    افتخار راغب 20 نومبر، 2018
    جھیٖل میں ایک کنکر ہوں میں ہاں نہیں کے برابر ہوں میں

    کیوں کسی سے ہو شکایت آپ کو

    افتخار راغب 17 نومبر، 2018
    کیوں کسی سے ہو شکایت آپ کو آپ ہی سے ہے محبت آپ کو
    پچھلا 1 2 3 4 … 10 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا