• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • افتخار راغب
  • صفحہ 6

مصنف

Avatar photo

افتخار راغب286 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پذیر، علمبردارِ توازنِ لفظ و معنی ، بدرِ آسمانِ شعر و سخنِ قطر اور افتخارِ بزمِ اردو قطر جناب افتخار راغبؔ کا تعلق ہندوستان کے صوبہ بہار سے ہے۔ پیشے سے سول انجنئیر ہیں اور 1998 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مارچ 1999 سے قطر میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ آپ کے پانچ شعری مجموعۂ کلام، ’لفظوں میں احساس‘ ، ’خیال چہرہ‘ ، ’غزل درخت‘ ، 'یعنی تو' اور 'کچھ اور' منظرِ عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ غزلوں کا چھٹا مجموعہ اور مزاحیہ شاعری کا پہلا مجموعہ زیرِ ترتیب ہیں۔ آپ کی شاعری کی اینڈرائڈ ایپ بھی بن چکی ہے جسے Google Play Store میں Iftekhar Raghib - Urdu Poetry لکھ کر تلاش کرکے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس میں پانچوں مجموعہ غزلیات دیدہ زیب انداز میں موجود ہیں.
    افتخار راغبؔ کا شمار قطر کے فعال ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر کے 2010 سے جنرل سکریٹری ہیں اور دیگر ادبی تنظیموں اور سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ اپنے پختہ اور فصیح و بلیغ کلام کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں نئی نسل کے شعراء میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

    نادیدہ زنجیریں

    افتخار راغب 10 اپریل، 2018
    کہ یہ خود ساختہ پابندیاں ہٹ بھی تو سکتی ہیں یہ نادیدہ سی زنجیریں کبھی کٹ بھی تو سکتی ہیں

     تمام بھوتوں کو لگتی بری ہے بات مری

    افتخار راغب 8 اپریل، 2018
     تمام بھوتوں کو لگتی بری ہے بات مری وہ جانتے ہیں کہ پڑتی کہاں ہے لات مری

    میں سمجھ بیٹھا تھا نعمت معذرت

    افتخار راغب 6 اپریل، 2018
    میں سمجھ بیٹھا تھا نعمت معذرت معذرت کی پڑ گئی لت معذرت

    غیر نے سوچا تھا کیا ردِ عمل

    افتخار راغب 5 اپریل، 2018
    غیر نے سوچا تھا کیا ردِ عمل مرحبا صد مرحبا ردِ عمل

    میں خود سے بھی یہ کہتا ہوں سنبھالو اپنے دل کو تم

    افتخار راغب 3 اپریل، 2018
    میں خود سے بھی یہ کہتا ہوں سنبھالو اپنے دل کو تم بہت بے کل ہو سنتا ہوں سنبھالو اپنے دل کو تم

    توڑ کے دل کو کیا ملتا ہے سچ بولو

    افتخار راغب 3 اپریل، 2018
    توڑ کے دل کو کیا ملتا ہے سچ بولو دل کو تم نے سمجھا کیا ہے سچ بولو

    "چپ رہو” اُس نے کہا اور لب مقفّل ہو گئے

    افتخار راغب 27 مارچ، 2018
    "چپ رہو" اُس نے کہا اور لب مقفّل ہو گئے لفظ کچھ اِترا رہے تھے سب مقفّل ہو گئے

    اِک اِک لمحہ گِن کر کاٹ رہا ہوں

    افتخار راغب 25 مارچ، 2018
    اِک اِک لمحہ گِن کر کاٹ رہا ہوں ہجر کے دن یا پتھّر کاٹ رہا ہوں

    بے قراری کا ثمر  یاد ہو شاید تمھیں

    افتخار راغب 23 مارچ، 2018
     بے قراری کا ثمر  یاد ہو شاید تمھیں اک محبت کا شجر  یاد ہو شاید تمھیں

    ہو جائے اب تباہ نہ گلزارِ اعتبار

    افتخار راغب 21 مارچ، 2018
    ہو جائے اب تباہ نہ گلزارِ اعتبار طوفاں سے لڑ رہے ہیں سب اشجارِ اعتبار

    مرزا غالب کی غزل پر شگفتہ تضمین

    افتخار راغب 19 مارچ، 2018
    وہاں دیکھ لیتے ہیں اک روز فتنہ "جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں"

    دو قافیوں کی ایک غزل

    افتخار راغب 16 مارچ، 2018
    لفظوں میں تِرے حسن کی تنویر بسا لوں اے کاش کہ اشعار کی توقیر بڑھا لوں

    وجہِ وارفتگی ہے کیا سن لو

    افتخار راغب 10 مارچ، 2018
    وجہِ وارفتگی ہے کیا سن لو مجھ میں گونجی ہے جو صدا سن لو

    وجہِ وارفتگی ہے کیا سن لو

    افتخار راغب 9 مارچ، 2018
    وجہِ وارفتگی ہے کیا سن لو مجھ میں گونجی ہے جو صدا سن لو

    یوں ہی کہا تھا اُس نے مجھے تم پاگل ہو

    افتخار راغب 7 مارچ، 2018
    یوں ہی کہا تھا اُس نے مجھے تم پاگل ہو اے میرے دل کیوں ہو گم صم پاگل ہو

    ٹھیک نہیں ہے رونا دھونا سمجھے نا

    افتخار راغب 3 مارچ، 2018
    ٹھیک نہیں ہے رونا دھونا سمجھے نا فرقت میں آنکھیں نہ بھگونا سمجھے نا

    توڑا ستم رَوِش سے بہت اُس نے ہٹ کے آج

    افتخار راغب 1 مارچ، 2018
    توڑا ستم رَوِش سے بہت اُس نے ہٹ کے آج دل نے مقابلہ بھی کیا خوب ڈٹ کے آج

    ہر بات میری رد کرو اور خوش رہو

    افتخار راغب 1 مارچ، 2018
    ہر بات میری رد کرو اور خوش رہو مجھ پر ستم کی حد کرو اور خوش رہو

    حرّیت کے شجر کا ثمر امن ہے

    افتخار راغب 27 فروری، 2018
    حرّیت کے شجر کا ثمر امن ہے ہم ہیں آزاد لیکن کدھر امن ہے

    غیروں کی بات پر ہی بس کان دھرا ہے آپ نے

    افتخار راغب 27 فروری، 2018
    غیروں کی بات پر ہی بس کان دھرا ہے آپ نے حالِ دلِ حزیں کہاں ہم سے سنا ہے آپ نے

    کھول کر چشم بند کیا کرتا

    افتخار راغب 25 فروری، 2018
    کھول کر چشم بند کیا کرتا کچھ نہیں تھا پسند کیا کرتا

     کیا کہوں تم نے کیا کہا تھا مجھے

    افتخار راغب 22 فروری، 2018
     کیا کہوں تم نے کیا کہا تھا مجھے صرف باتیں تھیں کیا پتا تھا مجھے

    مرکزِ چشم آپ کا ہو جاؤں

    افتخار راغب 17 فروری، 2018
    مرکزِ چشم آپ کا ہو جاؤں کیا بنا لوں میں خود کو کیا ہو جاؤں

    دیکھ کر ان شوخ آنکھوں میں سنورنے کا خیال

    افتخار راغب 16 فروری، 2018
     دیکھ کر ان شوخ آنکھوں میں سنورنے کا خیال ہے خیالِ زندگی راغبؔ کہ مرنے کا خیال

    ماں

    افتخار راغب 12 فروری، 2018
    ماں کی توصیف کیا ہو بیاں اک مقدّس صحیفہ ہے ماں

    اپنے بھی غیروں کے جیسے غیر بھی اپنے لگتے ہیں

    افتخار راغب 11 فروری، 2018
      اپنے بھی غیروں کے جیسے غیر بھی اپنے لگتے ہیں تیرے دکھ کو قید کروں تو لفظ تڑپنے لگتے ہیں

    تسخیرِ کائنات سے آگے کی سوچنا

    افتخار راغب 10 فروری، 2018
    تسخیرِ کائنات سے آگے کی سوچنا لیکن نہ ایک ذات سے آگے کی سوچنا

    حُسن کی وادی عشق کا موسم تم اور ہم

    افتخار راغب 7 فروری، 2018
    حُسن کی وادی عشق کا موسم تم اور ہم سُندرتا اور پریم کا سنگم تم اور ہم

    سب اندیشے سچ  نکلے

    افتخار راغب 7 فروری، 2018
    سب اندیشے سچ  نکلے شکر ہے پھر بھی بچ نکلے

    ترکِ تعلقات نہیں چاہتا تھا میں

    افتخار راغب 6 فروری، 2018
    ترکِ تعلقات نہیں چاہتا تھا میں غم سے تِرے نجات نہیں چاہتا تھا میں
    پچھلا 1 … 4 5 6 7 8 … 10 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا