ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
سنگھ پریوار میں گاندھی پریوار
اب تم ہی دیکھ کو کیا تمہارے پردھان منتری سے لے ودوان سنتری تک ہر کوئی دن رات انہیں کو کوستا ہے؟ خود سوچو کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟
تنظیم ’ادب سرائے‘ کے زیر اہتمام شعر ی نشست کا انعقاد
معتبر ادبی تنظیم ’ادب سرائے ‘ کے زیر اہتمام اوکھلا مین مارکٹ، الفلاح یونی ورسٹی کے احاطے میں واقع ابولفیض عزم سہریاوی کے دولت کدے پر ان کی ہی صدارت اور معین…
رمضان آیا مومنو!
رحمت کی چادر تان کر رمضان آیا مومنو
بخشش کرانے آپ کی رمضان آیا مومنو
ہر درد و غم مٹائے گی اکّیسویں صدی
ہر درد و غم مٹائے گی اکّیسویں صدی
لگتا تھا دل کو بھائے گی اکّیسویں صدی
اردو قارئین کی تعداد میں اضافہ: اردوزبان کے لیے نیک شگون
ایک اخبار کے لیے پی آراوشپ کافی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، ویسے سوشل میڈیا نے اس کام کوآج آسان بنا دیا ہے۔ نیٹ اور موبائیل سے اخبارات کو بھی فائدہ پہنچ رہا ہے،…
جن کو سجدے میں میاں ہم رات بھر دیکھا کئے
جن کو سجدے میں میاں ہم رات بھر دیکھا کئے
صبح دم ان کی دعائیں بے اثر دیکھا کئے
ڈاکٹر ارشاد سیانوی کی کتا ب ’نئی صدی کا اردو افسانہ‘ کا رسم اجراء
جب کوئی کتاب چھپ کر آ جاتی ہے تو وہ پڑھنے والوں کی ہو جاتی ہے۔ نئی صدی کے افسانہ کو ڈاکٹر ارشاد نے کیسے دیکھا اور کنہیں منتخب کیا یہ ان کا فیصلہ ہے۔
جو اپنے عیب سے غافل نہ ہوگی، باخبر ہوگی
جو اپنے عیب سے غافل نہ ہوگی،باخبر ہوگی
وہ عارف کی نظر ہوگی، نگاہِ دیدہ بر ہوگی
اپنوں سے عداوت یا بیر نہیں ہوتا ہے
اپنوں سے عداوت یا بیر نہیں ہوتا ہے
دیوار کے اس جانب غیر نہیں ہوتا ہے
ہو جائے اب تباہ نہ گلزارِ اعتبار
ہو جائے اب تباہ نہ گلزارِ اعتبار
طوفاں سے لڑ رہے ہیں سب اشجارِ اعتبار
یاد دلاؤ مت ان کو وہ رات اور دن
یاد دلاؤ مت ان کو وہ رات اور دن
چین انھیں اب آجاتا ہے میرے بِن
شعبۂ اردو، دہلی یونی ورسٹی میں افسانوی نشست کا انعقاد
شعبۂ کے صدر پروفیسر ارتضیٰ کریم صاحب نے اس تنظیم کے اراکین کو خوش آمدید کہا اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا۔ کہ یہ تنظیم اردو زبان کے فروغ کے ساتھ فلاح و…
علامہ اقبال کو اقبال کیوں؟
علامہ اقبالؒ نے ہماری ملت کے لیے کیا کام کیا ہے ؟اس کے جواب میں لکھنے والوں نے صفحات کے صفحات بھر دئے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ سوال کہ علامہ اقبالؒ کو ایسا اقبال…
زندگی قیس کی وحشت کے سوا کچھ بھی نہیں
زندگی قیس کی وحشت کے سوا کچھ بھی نہیں
حاصلِ زیست بھی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
ریاض میں نثری نشست اور مشاعرہ کا انعقاد
ادارہ ادب اسلامی ریاض اورانڈین فرینڈز سرکل کے زیر اہتماـم ایک محفل ادب کا انعقاد کیا گیا جو نثری اور شعری نشست پر مشتمل تھا، جس کی صدارت خواجہ مسیح الدین نے…
ہر رہ گزرکے ہاتھ میں پتھر ہے کیا کروں
میرے جنوں کی شہر میں تشہیر ہو گئی
ہر رہ گزر کے ہاتھ میں پتھر ہے کیا کروں
شیر اور چوہا
بعض اوقات سیلفی کے شوقین خود کو انتہائی مصیبت بلکہ ہلاکت میں ڈال لیتے ہیں اس سے احتیاط بہتر ہے۔ جیسا کہ چوہا اپنی کمزوریوں سے آگاہ ہی نہیں تھا لہذا شیر کو…
مقابل کی نگاہوں کا بھرم رکھنا ضروری ہے
مقابل کی نگاہوں کا بھرم رکھنا ضروری ہے
یہاں ہر ایک چہرے کو کوئی چہرہ ضروری ہے
سخن وری میرے دل کی زبان تنہائی
سخن وری میرے دل کی زبان تنہائی
خیال خواب کی ہے ترجمان تنہائی
کاروان اردو قطرکی جانب سے پروفیسر شہپر رسول کو حاصل حیات ایوارڈ
صاحب جشن پروفیسر شہپر رسول کے علاوہ جن دوسرے شعرا اور شاعرات نے اس مشاعرے کی رونق میں اضافہ کیا ان کے ناموں پر ایک نظر ڈالنے سے ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ اس…
ڈاکٹر احمدی بیگم ’ممتاز پروفیسر‘ ایوارڈ سے سرفراز
حال ہی میں ان کی گراں قدر تحقیقی اور تدریسی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ’’ممتاز پروفیسر‘‘ ایوارڈ سے حال ہی میں نوازا گیا۔ بین الاقوامی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ…
بازار کو حسینوں کا میلہ بنا دیا
بازار کو حسینوں کا میلہ بنا دیا
اہل ہوس نے عشق کو پیشہ بنا دیا
جمیل جالبی کی رحلت پرشعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعزیتی جلسے کا انعقاد
تعزیتی جلسے میں ڈاکٹر مشیر احمد، ڈاکٹر عادل حیات، داکٹر ابوالکلام عارف، ڈاکٹر سلطانہ واحدی، ڈاکٹر سمیع احمد، ڈاکٹر جاوید حسن، ڈاکٹر محمد آدم، ڈاکٹر محمد…