• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • افتخار راغب
  • صفحہ 4

مصنف

Avatar photo

افتخار راغب286 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پذیر، علمبردارِ توازنِ لفظ و معنی ، بدرِ آسمانِ شعر و سخنِ قطر اور افتخارِ بزمِ اردو قطر جناب افتخار راغبؔ کا تعلق ہندوستان کے صوبہ بہار سے ہے۔ پیشے سے سول انجنئیر ہیں اور 1998 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مارچ 1999 سے قطر میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ آپ کے پانچ شعری مجموعۂ کلام، ’لفظوں میں احساس‘ ، ’خیال چہرہ‘ ، ’غزل درخت‘ ، 'یعنی تو' اور 'کچھ اور' منظرِ عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ غزلوں کا چھٹا مجموعہ اور مزاحیہ شاعری کا پہلا مجموعہ زیرِ ترتیب ہیں۔ آپ کی شاعری کی اینڈرائڈ ایپ بھی بن چکی ہے جسے Google Play Store میں Iftekhar Raghib - Urdu Poetry لکھ کر تلاش کرکے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس میں پانچوں مجموعہ غزلیات دیدہ زیب انداز میں موجود ہیں.
    افتخار راغبؔ کا شمار قطر کے فعال ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر کے 2010 سے جنرل سکریٹری ہیں اور دیگر ادبی تنظیموں اور سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ اپنے پختہ اور فصیح و بلیغ کلام کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں نئی نسل کے شعراء میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

     دیوانِ غالب کی پہلی غزل پر شگفتہ تضمین

    افتخار راغب 3 اگست، 2018
    چھوڑیے پیچھا مرا غالب سے جا کر پوچھیے "نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا"

    شمس مغرب سے کسی دن ہو عیاں ممکن ہے

    افتخار راغب 3 اگست، 2018
     شمس مغرب سے کسی دن ہو عیاں ممکن ہے خامشی کی تری تشریح کہاں ممکن ہے

    مت رُلا اور زندگی ہنس کر

    افتخار راغب 30 جولائی، 2018
    مت رُلا اور زندگی ہنس کر اشک نکلے ہیں کچھ ابھی ہنس کر

    مجھ پہ اب اور پھول مت برسا

    افتخار راغب 27 جولائی، 2018
    مجھ پہ اب اور پھول مت برسا ہو نہ جاؤں کہیں میں پتھّر سا

    چشمِ غیرت کا ہے اثاثہ کیا

    افتخار راغب 26 جولائی، 2018
    چشمِ غیرت کا ہے اثاثہ کیا ابر سے چاہتا ہے دریا کیا

    بے زبانی ہے یا زباں حائل

    افتخار راغب 22 جولائی، 2018
    بے زبانی ہے یا زباں حائل کچھ تو کہہ کیا ہے درمیاں حائل

    محمد سلیمان دہلوی کو منظوم خراجِ تحسین

    افتخار راغب 22 جولائی، 2018
    اہل زباں کی شان سلیمان دہلوی اردو کے پاسبان سلیمان دہلوی

    جب سے تم غزلوں کے محور ہو گئے

    افتخار راغب 19 جولائی، 2018
    جب سے تم غزلوں کے محور ہو گئے میرے سارے شعر خود سر ہو گئے

    اے مرے افسردہ گھاؤ کیا ہوا

    افتخار راغب 17 جولائی، 2018
    اے مرے افسردہ گھاؤ کیا ہوا مسکراؤ مسکراؤ کیا ہوا

    پیار سے پوچھو کبھی ناراض ہو

    افتخار راغب 12 جولائی، 2018
     پیار سے پوچھو کبھی ناراض ہو کیوں ہو یوں گم صم اجی ناراض ہو

    شگفتہ غزل

    افتخار راغب 11 جولائی، 2018
    بزمِ ادب میں چیخنے گانے سے ہم رہے رکھ کر بھی مال دھوم مچانے سے ہم رہے

    شگفتہ غزل

    افتخار راغب 11 جولائی، 2018
    اچھے دنوں کے خواب دکھانے سے ہم رہے بھکتوں کو بے وقوف بنانے سے ہم رہے

    پرانے اُکھڑتے چلے جا رہے ہیں

    افتخار راغب 6 جولائی، 2018
    پرانے اُکھڑتے چلے جا رہے ہیں نئے جڑ پکڑتے چلے جا رہے ہیں

    ہے سماعت شب گزیدہ روشنی باتیں تری

    افتخار راغب 3 جولائی، 2018
    ہے سماعت شب گزیدہ روشنی باتیں تری لفظ پر کرتی ہیں طاری بے خودی باتیں تری

    درمیاں ابر کے ہیں آب سے نا واقف ہیں

    افتخار راغب 30 جون، 2018
    درمیاں ابر کے ہیں آب سے نا واقف ہیں ہم کہ بے مہریِ احباب سے نا واقف ہیں

    دل کش اور پیارا ہے مگر اتنا غصّہ ٹھیک نہیں

    افتخار راغب 28 جون، 2018
    دل کش اور پیارا ہے مگر اتنا غصّہ ٹھیک نہیں غصّے پہ مرنے والے پر اتنا غصّہ ٹھیک نہیں

    مصیبت میں زمیں بھی کم نہیں ہے

    افتخار راغب 28 جون، 2018
    مصیبت میں زمیں بھی کم نہیں ہے سو بے چینی کہیں بھی کم نہیں ہے

    مرزا غالب کی غزل پر شگفتہ تضمین

    افتخار راغب 24 جون، 2018
    پچیس بار ہار چکا ہوں میں انتخاب "کب سے ہُوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں"

    ختم ہونے کو اب کہانی ہے

    افتخار راغب 24 جون، 2018
    ختم ہونے کو اب کہانی ہے اے انا تیری مہربانی ہے

    مشتاق احمد یوسفی کے انتقالِ پر ملال پر منظوم خراجِ عقیدت

    افتخار راغب 21 جون، 2018
    کوئی چراغ نہیں، گُل ہوا ہے سورج آج جہانِ ہست میں مشتاق یوسفی نہیں اب

    کہا میں نے مری آنکھوں میں پانی ہے

    افتخار راغب 20 جون، 2018
    کہا میں نے مری آنکھوں میں پانی ہے جواب آیا محبت کی نشانی ہے

    اک جھلک اور دکھاؤ نہ اگر ممکن ہو

    افتخار راغب 20 جون، 2018
    فہم و ادارک میں آؤ نہ اگر ممکن ہو اک جھلک اور دکھاؤ نہ اگر ممکن ہو

    کس جگہ کس وقت اور کس بات پر کتنا چپ رہنا ہے اُن کو علم ہے

    افتخار راغب 18 جون، 2018
    کس جگہ کس وقت اور کس بات پر کتنا چپ رہنا ہے اُن کو علم ہے میری شرحِ خواہش و جذبات پر کتنا چپ رہنا ہے اُن کو علم ہے

    مسکراہٹ کا ہو سبب معلوم

    افتخار راغب 14 جون، 2018
    مسکراہٹ کا ہو سبب معلوم درد میرا ہے اُن کو اب معلوم

    ہچکچاتا ہے کیا گلے لگ جا

    افتخار راغب 14 جون، 2018
    ہچکچاتا ہے کیا گلے لگ جا عید کا دن ہے آ گلے لگ جا

    خدا ہی جانے اب آئے سمے کیا

    افتخار راغب 11 جون، 2018
    خدا ہی جانے اب آئے سمے کیا وفا جیسی نہ ہوگی کوئی شے کیا

    اُن کا کہنا کہ مرے خواب بھی آتے ہیں کیا

    افتخار راغب 9 جون، 2018
     اُن کا کہنا کہ مرے خواب بھی آتے ہیں کیا کیسے کہہ دوں کہ مری نیند اُڑاتے ہیں کیا

    کس نے غنچوں کو نازکی بخشی

    افتخار راغب 6 جون، 2018
    کس نے غنچوں کو نازکی بخشی سنگ کو کس نے پختگی بخشی

    اہلِ ظلم و ستم دہل جائیں

    افتخار راغب 6 جون، 2018
    اہلِ ظلم و ستم دہل جائیں یوں شجر ہاے صبر پھل جائیں

    خالقِ حرف و صدا ہے تیری ذات

    افتخار راغب 2 جون، 2018
    خالقِ حرف و صدا ہے تیری ذات مرکزِ حمد و ثنا ہے تیری ذات
    پچھلا 1 2 3 4 5 6 … 10 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا