• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • مقصود اعظم فاضلی

مصنف

Avatar photo

مقصود اعظم فاضلی29 مضامین 0 تبصرے

    جہاناگنج ،ضلع اعظم گڑھ

    دل ہے مایوس، نظر جانب در ہے، میں ہوں

    مقصود اعظم فاضلی 12 ستمبر، 2018
    دل ہے مایوس، نظر جانب در ہے، میں ہوں ایک ٹوٹی ہوئی کشتی کا سفر ہے، میں ہوں

    اردو

    مقصود اعظم فاضلی 12 اگست، 2018
    کرے گا کوئی بھلا کیا بیان اردو کا  کہ لفظ لفظ ہے خود ترجمان اردو کا

    پھول سا چہرہ جو کمھلایا ہوا لگتا ہے

    مقصود اعظم فاضلی 1 اگست، 2018
    پھول سا چہرہ جو کمھلایا ہوا لگتا ہے  چاند پر ابر کوئی چھایا ہوا لگتا ہے

    ہم نے اسے منانے کی کوشش ذرا نہ کی 

    مقصود اعظم فاضلی 24 جولائی، 2018
    ہم نے اسے منانے کی کوشش ذرا نہ کی  یہ کیا کیا کہ اپنے ہی دل سے وفا نہ کی

    شمار گردشِ حالات کرتا رہتا ہوں

    مقصود اعظم فاضلی 20 جولائی، 2018
    شمار گردشِ حالات کرتا رہتا ہوں  میں یوں محاسبہء ذات کرتا رہتا ہوں

    اس طرح عشق کی تجدید ہوا کرتی ہے

    مقصود اعظم فاضلی 17 جولائی، 2018
    اس طرح عشق کی تجدید ہوا کرتی ہے  جب نظر ملتی ہے تائید ہوا کرتی ہے

    ہر اک جواب کے اندر سوال ہوتا ہے 

    مقصود اعظم فاضلی 16 جولائی، 2018
    ہر اک جواب کے اندر سوال ہوتا ہے  سوال کرنا بھی اس کا کمال ہوتا ہے

    جب گزرے لمحوں کے پنچھی یادوں میں در آتے ہیں

    مقصود اعظم فاضلی 13 جولائی، 2018
    جب گزرے لمحوں کے پنچھی یادوں میں در آتے ہیں  کچھ کلیاں ہنس پڑتی ہیں اور کچھ گل مرجھا جاتے ہیں

    صبح پہ اور کبھی شام پہ رونا آیا 

    مقصود اعظم فاضلی 9 جولائی، 2018
    صبح پہ اور کبھی شام پہ رونا آیا  دل گرفتہ کو ہر اک گام پہ رونا آیا

    یہ عشق جس بشر پہ مہربان ہو گیا 

    مقصود اعظم فاضلی 14 جون، 2018
    یہ عشق جس بشر پہ مہربان ہو گیا  وہ تنگ دست رہ کے بھی سلطان ہوگیا

    مشکل ہے، کسی کے لیے مرنا نہیں آسان

    مقصود اعظم فاضلی 7 جون، 2018
    مشکل ہے، کسی کے لیے مرنا نہیں آسان  کہنا بہت آسان ہے، کرنا نہیں آسان

    قرآن سر بہ سر ہے رسولِ خدا کی نعت

    مقصود اعظم فاضلی 29 مئی، 2018
    قرآن سر بہ سر ہے رسولِ خدا کی نعت  اللہ نے کہی ہے مرے مصطفیٰ کی نعت

    قدرت نے بنایا ہے تجھے صاحبِ تدبیر 

    مقصود اعظم فاضلی 25 مئی، 2018
    قدرت نے بنایا ہے تجھے صاحبِ تدبیر  کرتے ہیں جواں مرد کہاں شکوۂ تقدیر

    ساری تعریفیں ہیں بس تجھ کو ہی زیبا یارب

    مقصود اعظم فاضلی 23 مئی، 2018
    ساری تعریفیں ہیں بس تجھ کو ہی زیبا یارب  پالنے والا ہے تو سارے جہاں کا یارب

    اونچی اونچی گردنوں والے خمیدہ سر ملے

    مقصود اعظم فاضلی 16 مئی، 2018
    اونچی اونچی گردنوں والے خمیدہ سر ملے  راہِ الفت میں کئی ٹوٹے ہوئے شہپر ملے

    ملتے نہیں دنیا سے خیالات ہمارے

    مقصود اعظم فاضلی 15 مئی، 2018
    ملتے نہیں دنیا سے خیالات ہمارے  سمجھے گا کوئی کس طرح جذبات ہمارے

    مشکل کشا نہیں ہے

    مقصود اعظم فاضلی 10 مئی، 2018
    مشکل کشا نہیں ہے  دولت خدا نہیں ہے

    عشقِ نبی میں ڈوب کے نعت و سلام لکھ

    مقصود اعظم فاضلی 6 مئی، 2018
    لکھ اے قلم !  ادب سے، بصد احترام لکھ  عشقِ نبی میں ڈوب کے نعت و سلام لکھ

    موت آئی، جہاں سے نکالے گئے

    مقصود اعظم فاضلی 4 مئی، 2018
    موت آئی، جہاں سے نکالے گئے  ہاتھ خالی گئے، ساتھ کیا لے گئے

    حالات میں دب جاتے ہیں جوہر نہیں کھلتے

    مقصود اعظم فاضلی 4 مئی، 2018
    حالات میں دب جاتے ہیں جوہر نہیں کھلتے  ہم جیسے غریبوں کے مقدر نہیں کھلتے

    راستے پیار کے سنسان ہیں، منزل ویران

    مقصود اعظم فاضلی 29 اپریل، 2018
    راستے پیار کے سنسان ہیں، منزل ویران  ہے اس آباد خرابے میں مرا دل ویران

    یوں مجھے مستند بناتا ہے 

    مقصود اعظم فاضلی 25 اپریل، 2018
    یوں مجھے مستند بناتا ہے  وہ مرے شعر گنگناتا ہے

    کچھ داد کی طلب میں نہ تحسین کے لیے 

    مقصود اعظم فاضلی 20 اپریل، 2018
    کچھ داد کی طلب میں نہ تحسین کے لیے  کہتا ہوں شعر ذوق کی تسکین کے لیے

    عصمت لٹی ہے پھر سرِ بازار دیکھنا 

    مقصود اعظم فاضلی 18 اپریل، 2018
    عصمت لٹی ہے پھر سرِ بازار دیکھنا  شک ہے اگر تو آج کا اخبار دیکھنا

    قدم تو رکھ دیا خوش ہو کے چاند پر اپنا 

    مقصود اعظم فاضلی 15 اپریل، 2018
    قدم تو رکھ دیا خوش ہوکے چاند پر اپنا  زمیں سے ٹوٹ گیا رابطہ مگر اپنا

    جاں بحق ہوتے رہے ہیں لوگ طوفانوں کے بیچ

    مقصود اعظم فاضلی 13 اپریل، 2018
    جاں بحق ہوتے رہے ہیں لوگ طوفانوں کے بیچ  ہاں مگر ثابت قدم ہے شمع پروانوں کے بیچ

    چودھویں شب کی سنہری چاندنی مہنگی پڑی 

    مقصود اعظم فاضلی 10 اپریل، 2018
    چودھویں شب کی سنہری چاندنی مہنگی پڑی  ہم کو تو اک اجنبی سے دوستی مہنگی پڑی

    کوئی بد بخت ہوگا جس کو گھر اچھا نہیں لگتا

    مقصود اعظم فاضلی 7 اپریل، 2018
    کوئی بد بخت ہوگا جس کو گھر اچھا نہیں لگتا  سفر کرنا ہے مجبوری ، سفر اچھا نہیں لگتا

    خدا گواہ کہ ہر بات ٹھوس کہتا تھا

    مقصود اعظم فاضلی 6 اپریل، 2018
    خدا گواہ کہ ہر بات ٹھوس کہتا تھا  وہ ایک شخص جو اکثر خموش رہتا تھا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا