دل ہے مایوس، نظر جانب در ہے، میں ہوں مقصود اعظم فاضلی 12 ستمبر، 2018 دل ہے مایوس، نظر جانب در ہے، میں ہوں ایک ٹوٹی ہوئی کشتی کا سفر ہے، میں ہوں
اردو مقصود اعظم فاضلی 12 اگست، 2018 کرے گا کوئی بھلا کیا بیان اردو کا کہ لفظ لفظ ہے خود ترجمان اردو کا
پھول سا چہرہ جو کمھلایا ہوا لگتا ہے مقصود اعظم فاضلی 1 اگست، 2018 پھول سا چہرہ جو کمھلایا ہوا لگتا ہے چاند پر ابر کوئی چھایا ہوا لگتا ہے
ہم نے اسے منانے کی کوشش ذرا نہ کی مقصود اعظم فاضلی 24 جولائی، 2018 ہم نے اسے منانے کی کوشش ذرا نہ کی یہ کیا کیا کہ اپنے ہی دل سے وفا نہ کی
شمار گردشِ حالات کرتا رہتا ہوں مقصود اعظم فاضلی 20 جولائی، 2018 شمار گردشِ حالات کرتا رہتا ہوں میں یوں محاسبہء ذات کرتا رہتا ہوں
اس طرح عشق کی تجدید ہوا کرتی ہے مقصود اعظم فاضلی 17 جولائی، 2018 اس طرح عشق کی تجدید ہوا کرتی ہے جب نظر ملتی ہے تائید ہوا کرتی ہے
ہر اک جواب کے اندر سوال ہوتا ہے مقصود اعظم فاضلی 16 جولائی، 2018 ہر اک جواب کے اندر سوال ہوتا ہے سوال کرنا بھی اس کا کمال ہوتا ہے
جب گزرے لمحوں کے پنچھی یادوں میں در آتے ہیں مقصود اعظم فاضلی 13 جولائی، 2018 جب گزرے لمحوں کے پنچھی یادوں میں در آتے ہیں کچھ کلیاں ہنس پڑتی ہیں اور کچھ گل مرجھا جاتے ہیں
صبح پہ اور کبھی شام پہ رونا آیا مقصود اعظم فاضلی 9 جولائی، 2018 صبح پہ اور کبھی شام پہ رونا آیا دل گرفتہ کو ہر اک گام پہ رونا آیا
یہ عشق جس بشر پہ مہربان ہو گیا مقصود اعظم فاضلی 14 جون، 2018 یہ عشق جس بشر پہ مہربان ہو گیا وہ تنگ دست رہ کے بھی سلطان ہوگیا
مشکل ہے، کسی کے لیے مرنا نہیں آسان مقصود اعظم فاضلی 7 جون، 2018 مشکل ہے، کسی کے لیے مرنا نہیں آسان کہنا بہت آسان ہے، کرنا نہیں آسان
قرآن سر بہ سر ہے رسولِ خدا کی نعت مقصود اعظم فاضلی 29 مئی، 2018 قرآن سر بہ سر ہے رسولِ خدا کی نعت اللہ نے کہی ہے مرے مصطفیٰ کی نعت
قدرت نے بنایا ہے تجھے صاحبِ تدبیر مقصود اعظم فاضلی 25 مئی، 2018 قدرت نے بنایا ہے تجھے صاحبِ تدبیر کرتے ہیں جواں مرد کہاں شکوۂ تقدیر
ساری تعریفیں ہیں بس تجھ کو ہی زیبا یارب مقصود اعظم فاضلی 23 مئی، 2018 ساری تعریفیں ہیں بس تجھ کو ہی زیبا یارب پالنے والا ہے تو سارے جہاں کا یارب
اونچی اونچی گردنوں والے خمیدہ سر ملے مقصود اعظم فاضلی 16 مئی، 2018 اونچی اونچی گردنوں والے خمیدہ سر ملے راہِ الفت میں کئی ٹوٹے ہوئے شہپر ملے
ملتے نہیں دنیا سے خیالات ہمارے مقصود اعظم فاضلی 15 مئی، 2018 ملتے نہیں دنیا سے خیالات ہمارے سمجھے گا کوئی کس طرح جذبات ہمارے
عشقِ نبی میں ڈوب کے نعت و سلام لکھ مقصود اعظم فاضلی 6 مئی، 2018 لکھ اے قلم ! ادب سے، بصد احترام لکھ عشقِ نبی میں ڈوب کے نعت و سلام لکھ
موت آئی، جہاں سے نکالے گئے مقصود اعظم فاضلی 4 مئی، 2018 موت آئی، جہاں سے نکالے گئے ہاتھ خالی گئے، ساتھ کیا لے گئے
حالات میں دب جاتے ہیں جوہر نہیں کھلتے مقصود اعظم فاضلی 4 مئی، 2018 حالات میں دب جاتے ہیں جوہر نہیں کھلتے ہم جیسے غریبوں کے مقدر نہیں کھلتے
راستے پیار کے سنسان ہیں، منزل ویران مقصود اعظم فاضلی 29 اپریل، 2018 راستے پیار کے سنسان ہیں، منزل ویران ہے اس آباد خرابے میں مرا دل ویران
یوں مجھے مستند بناتا ہے مقصود اعظم فاضلی 25 اپریل، 2018 یوں مجھے مستند بناتا ہے وہ مرے شعر گنگناتا ہے
کچھ داد کی طلب میں نہ تحسین کے لیے مقصود اعظم فاضلی 20 اپریل، 2018 کچھ داد کی طلب میں نہ تحسین کے لیے کہتا ہوں شعر ذوق کی تسکین کے لیے
عصمت لٹی ہے پھر سرِ بازار دیکھنا مقصود اعظم فاضلی 18 اپریل، 2018 عصمت لٹی ہے پھر سرِ بازار دیکھنا شک ہے اگر تو آج کا اخبار دیکھنا
قدم تو رکھ دیا خوش ہو کے چاند پر اپنا مقصود اعظم فاضلی 15 اپریل، 2018 قدم تو رکھ دیا خوش ہوکے چاند پر اپنا زمیں سے ٹوٹ گیا رابطہ مگر اپنا
جاں بحق ہوتے رہے ہیں لوگ طوفانوں کے بیچ مقصود اعظم فاضلی 13 اپریل، 2018 جاں بحق ہوتے رہے ہیں لوگ طوفانوں کے بیچ ہاں مگر ثابت قدم ہے شمع پروانوں کے بیچ
چودھویں شب کی سنہری چاندنی مہنگی پڑی مقصود اعظم فاضلی 10 اپریل، 2018 چودھویں شب کی سنہری چاندنی مہنگی پڑی ہم کو تو اک اجنبی سے دوستی مہنگی پڑی
کوئی بد بخت ہوگا جس کو گھر اچھا نہیں لگتا مقصود اعظم فاضلی 7 اپریل، 2018 کوئی بد بخت ہوگا جس کو گھر اچھا نہیں لگتا سفر کرنا ہے مجبوری ، سفر اچھا نہیں لگتا
خدا گواہ کہ ہر بات ٹھوس کہتا تھا مقصود اعظم فاضلی 6 اپریل، 2018 خدا گواہ کہ ہر بات ٹھوس کہتا تھا وہ ایک شخص جو اکثر خموش رہتا تھا