ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
ادبی اجلاس ومشاعرہ
اردوکے مشاہیرین واکابرین کوچاہئے کہ وقت اورحالات کی مناسبت سے ابھرتے ہوئے نوجوان قلمکاروں کی ہمت افزائی کریں تاکہ ان میں تحقیق و تخلیق کا مادہ پیدا ہو اوریہ…
یہ اس کا وصف ہے یارو عداوت بھول جاتا ہے
اسے جب روکھا پھیکا ماں کا لقمہ یاد آتا ہےتو تر´ بیوی کے کھانوں کی وہ لذّت بھول جاتا ہے
بنات کی جانب سے جشن نسائی ادب کا انعقاد
جشن نسائی ادب کی حسین شام کو اور بھی خوبصورت بنایا بناتی شاعرات نے استقبالیہ کلمات رضیہ حیدر خان نے ادا کئے، شعری نشست بنام داراب بانو وفا پہ کہکشاں تبسم…
نیکی شمار ہونے لگی ہے حساب میں
نیکی شمار ہونے لگی ہے حساب میں
ملتا ہے اب سکوں مجھے کارِ ثواب میں
آئینہ زندگی میں ہر عکس ہے جدا جدا
آئینہ زندگی میں ہر عکس ہے جدا جدا
کوئی بہت اداس تو کوئی ہے کھلا کھلا
مرکز اجساد الانبیاء و للامان امام
مرکز اجساد الانبیاء و للامان امام
یضرب فیہا اعناق الاطفال و ننام
میں تو اک مدرسہ ہوں تم مجھے غدار مت سمجھو
میں تو اک مدرسہ ہوں تم مجھے غدار مت سمجھو
میں ہوں تعلیم کا مرکز مجھے خونخوار مت سمجھو
میں جانتا ہوں حقیقت شناوری کیا ہے
میں جانتا ہوں حقیقت شناوری کیا ہے
مگر بیاں کروں میری بساط ہی کیا ہے
اہل شام! ایک احساس ایک کرب
لب فرات کوئی حشرکربلا ہے میاں
نصیبجس کا لہوسے لکھا گیا ہے میاں
وہ آتشِ غم کو ہوا دینے لگے
وہ آتشِ غم کو ہوا دینے لگے
ہم کو محبت کی سزا دینے لگے
امیر ِ شہر جب شیطان بن جائے
امیر ِ شہر جب شیطان بن جائے
رعیت کیوں نہ پھر حیوان بن جائے
چرانا جیب سے میرے حلال تھوڑی ہے
چرانا جیب سے میرے حلال تھوڑی ہے
کما کے لایا ہوں چوری کا مال تھوڑی ہے
جب جانبِ مدینہ یہ عاشق چلا کرے
جب جانبِ مدینہ یہ عاشق چلا کرے
رستے سمٹتے جائیں کچھ ایسا خدا کرے
حمد باری تعالیٰ
جس کی رحمت کا بندوں پہ فیضان ہے، وہ تری شان ہے
وصفِ جود و کرم جس کی پہچان ہے، وہ تری شان ہے
راہ میں گر ہمیں قندیل جلانا ہو گا
راہ میں گر ہمیں قندیل جلانا ہو گا
ان ہواؤں کو بھی آداب سکھانا ہو گا
بھلا لکھوں توکیوں لکھوں میں اہل شام پہ بھائی
خداجس کو بہت چاہے، شہادت وہہی پاتا ہے
جوباطل کو چبھ جائے، شہادت وہ ہی پاتا ہے
ساحر لدھیانوی: میں زندگی کاساتھ نبھاتا چلا گیا
ساحر کی شاعری کے محرکا ت کو جاننے کے لیے کسی اورچیز کی ضرورت نہیں ہے صرف ان کی نظم ’’میرے گیت‘‘ کا مطالعہ ہی کافی ہے۔ ساحر کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ یہ ہے…
آقا کے شہر میں ہی مری صبح و شام ہو
آقا کے شہر میں ہی مری صبح و شام ہو
طیبہ کے زائرین میں میرا بھی نام ہو
کتاب ‘اشاریہ ماہنامہ بیسویں صدی’ کی رسم اجرا
غالب انسٹی ٹیوٹ کے سہ روزہ انٹرنیشنل سیمینار(4,5,6فروری 2018) کے آخری دن تقسیم اسناد کی نشست میں محمد شہاب الدین رحمانی قاسمی کی مرتب کردہ کتاب '' اشاریہ…
یوں ہی کہا تھا اُس نے مجھے تم پاگل ہو
یوں ہی کہا تھا اُس نے مجھے تم پاگل ہو
اے میرے دل کیوں ہو گم صم پاگل ہو
ایک موضوعاتی نظم: کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن
کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن
ہے یہی زن جو ہے رونقِ انجمن
گہوارۂ تہذیب کی معمار ہے عورت
آرائش و تزئین سے سرشار ہے عورت
فطرت کے ہر اک حسن کا اظہار ہے عورت
مرے آقا کا زندہ معجزہ قرآن ہے
مرے آقا کا زندہ معجزہ قرآن ہے
سدا انسانیت کا رہنما قرآن ہے