ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
غزل
غزل – زماں مکاں تھے مرے سامنے بکھرتے ہوئے
زماں مکاں تھے مرے سامنے بکھرتے ہوئے
میں ڈھیر ہوگیا طولِ سفر سے ڈرتے ہوئےدکھا کے لمحۂ خالی کا عکسِ لاتفسیر
یہ مجھ میں کون ہے مجھ سے فرار کرتے ہوئےبس…
کون کہتا ہے میں غوّاصِ معانی نہ ہوا
لِلّٰہِ الحمد تخیّل کبھی سطحی نہ ہوا
کون کہتا ہے میں غوّاصِ معانی نہ ہواوقت کی لوح پہ تحریر ہے قسمت تیری
اِس عبارت کا مگر تو کبھی قاری نہ ہواتیرے…
ڈھونڈ رہے ہیں سارے لوگ
عتیق انظر
ڈھونڈ رہے ہیں سارے لوگ
کہاں گئے وہ اچھے لوگدریا پر تھے بہرے لوگ
چینخ کے مر گئے پیاسے لوگعیاروں کی بستی میں
یاد آتے ہیں…
زمین شعر کی آب وہوا بدلتی ہے
زمین شعر کی آب وہوا بدلتی ہے
مری غزل سے سخن کی فضا بدلتی ہےتمام لہجے برابر ہیں شور میں لیکن
مرے سلیقے سے میری صدا بدلتی ہےاندھیرا اتنا …
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
زخمِ فرقت کو تری یاد نے بھرنے نہ دیا
غمِ تنہائی مگر رخ پہ ابھرنے نہ دیاآج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا…
انساں کو کسی حال میں راحت نہیں ملتی
دل اس سے ملے جس سے طبیعت نہیں ملتی
یوں ساتھ تو ملتا ہے رفاقت نہیں ملتیبکنے لگے نقلی بھی جہاں اصل کی قیمت
اس شہر میں اخلاص کی قیمت نہیں ملتیجو چھوٹ…
ضمیر شہر نہیں مطمئن تو بیعت کیا
بتاؤں ایک زمیں سے میں اپنی نسبت کیا
نہیں ہے میرے مقدر میں اور ہجرت کیاجو تیری راہ میں نام ونسب لٹا آئے
نظر میں ان کی دل وجان کی ہے قیمت کیا…
راستے پر آ کے سیدھی راہ چل
مسئلے کرنے تھے جن کو سب کے حل
بن گئے وہ مسئلہ خود آج کل
صبح ہوتی جائے ہے بے نور سی
کوئی تو لائے اندھیروں کا بدل
سچ سمجھنا ہے تو دیکھو آئینہ
آئینہ ہے صدق…
طرحى غزل
میری تشہیر ایسے کرا دی گئی
صبح دم ایک شمع بجھا دی گئیہرخلش میرے دل کی دبا دی گئی
عشق کی دوستو یہ سزا دی گئیروشنی بانٹنے جب سے نکلے ہیں ہم
تیرگی…
شرم سے چور ہوگیا شیطاں
کارِ انساں پہ رو گیا شیطاں
کیسے الزام ڈھوگیا شیطاں
کام انساں کا نام شیطاں کا
نام بدنام ہوگیا شیطاں
آدمی آدمی کا دشمن ہے
بیج کیسے یہ بوگیا شیطاں
اپنے…
کیف و مستی نہ تو قرار میں ہے
کیف و مستی نہ تو قرار میں ہے
جو مزا فصل انتظار میں ہےجانے کیا جستجو ہے دھڑکن کی
خواہش دل تو اختیار میں ہےرابطہ حسن ہے محبت کا
اور محبت بس اعتبار…
اداسیوں کو بھی بھاگیا کوئی
ایک خوبصورت اور تازه غزل بعنوان
اداسیوں کو بھی بھاگیا کوئی
ان شاءالله آپ کو پسند آئے گی.
ایک اک نغمہ مرے دل کی صدا لگتا ہے
با وفا لگتا ہے نہ شخص برا لگتا ہے
جانے کیا بات ہے پر سب سے جدا لگتا ہےتب سے پتھر بنے بیٹھا ہے صنم خانے کا
ہم نے اک بار کہا تھا تو خدا لگتا ہےدیکھتا…
شجر کی گود خالی ہو گئی ہے
عتیق انظر
شجر کی گود خالی ہو گئی ہے
پریشاں ڈالی ڈالی ہو گئی ہےہوائیں رقص کرتی ہیں جنوں میں
بہار گل نرالی ہو گئی ہےلہو میں تر بہ…
ناز بے جا میں اٹھا سکتا نہیں
منصور خوشتر
ناز بے جا میں اٹھا سکتا نہیں
ریت ہی پر گھر بنا سکتا نہیںبے رخی جیسی دکھائی آپ نے
چاہ کر بھی میں دکھا سکتا نہیںمیں نے مہندی والے تیرے…
اوس ٹپکتی ہے یوں صبح کو شاخوں سے
عتیق انظر اوس ٹپکتی ہے یوں صبح کو شاخوں سےنیر گرے جیسے برہن کی پلکوں سے بارش کی بوندیں یوں چھم چھم کرتی ہیںجیسے پائل باجے اس کے قدموں سے کالی بدلی لہرا کے…
مری زمیں سے جدا اپنے آسماں سے الگ
عتیق انظر مری زمیں سے جدا اپنے آسماں سے الگبھٹک رہا ہے کہاں چاند سائباں سے الگ کبھی کسی کے فریب وفا میں مت آناکہ لوگ ہوتے ہیں دل سے جدا زباں سے الگ میں…
مروت میں نہ بولا کچھ کسی سے
عتیق انظر مروت میں نہ بولا کچھ کسی سے میں ہنس کر کھا گیا دھوکہ سبھی سے تعلق میں ادا کاری ہے لازم وفا بے حیثیت ہے سادگی سے جسے چاہا اسے بے لوث…
آ دیکھ جا کہ آنکھوں میں آنسو نہیں کوئی
عتیق انظر آ دیکھ جا کہ آنکھوں میں آنسو نہیں کوئیزندہ ہوں اور جان پہ قابو نہیں کوئی تجھ سے بہت ہیں اور بھی لیکن یہ عہد ہےجب تو نہیں تو رونق پہلو نہیں کوئی…
تمھاری آنکھوں میں کاجل سا میں سنور جاؤں
عتیق انظر تمھاری آنکھوں میں کاجل سا میں سنور جاؤں پھر آنسوؤں کی طرح ٹوٹ کر بکھر جاؤں جو آج تک نہ کھلا باغ میں وہ غنچہ ہوں سجا لو زلف میں اپنی تو کچھ…
سرِ صحرائے جاں ہم چاک دامانی بھی کرتے ہیں
عزیز نبیل سرِ صحرائے جاں ہم چاک دامانی بھی کرتے ہیںضرورت آپڑے تو ریت کو پانی بھی کرتے ہیں کبھی دریا اٹھا لاتے ہیں اپنی ٹوٹی کشتی میںکبھی اک قطرۂ شبنم سے…
اچھی آنکھوں والے سپنے ہوتے ہیں
اچھی آنکھوں والے سپنے ہوتے ہیں
کب یہ اچھے سپنے میرے ہوتے ہیں
چہرے پر سورج کی کرنیں ہوتی ہیں
آنکھوں میں بجلی کے کوندے ہوتے ہیں
ان کے منھ دھونے سے پانی…
میں نیند کے ایوان میں حیران تھا کل شب
میں نیند کے ایوان میں حیران تھا کل شب
اک خواب مری آنکھ کا مہمان تھا کل شب
کس غم میں بکھرتے رہے آکاش پہ تارے
کیوں چاند پریشان پریشان تھا کل شب
ہرآن کوئی…
جس طرف دیکھو ہزاروں سلسلے بیتاب ہیں
عزیز نبیل جس طرف دیکھو ہزاروں سلسلے بیتاب ہیںاک ہماری جستجو ہے اور ہم نایاب ہیں روح کے اندھے کنویں میں جھانک کر پاؤگے کیاچند زخمی خواہشیں ہیں کچھ پرانے خواب…
مرے رستے میں رخنہ ڈالتے ہو
عتیق انظر مرے رستے میں رخنہ ڈالتے ہورواں دریا میں تنکا ڈالتے ہو مجھے میلے میں جب لائے ہو باباتو کیوں آنکھوں پہ پردا ڈالتے ہو ندی کا ذکر تم کرتے ہو سب سےمگر…
پی گیا میں آنسوؤں کو دل پہ پتھر رکھ لیا
عتیق انظر پی گیا میں آنسوؤں کو دل پہ پتھر رکھ لیااس کے جانے کی خبر کو گھر کے اندر رکھ لیا وار میری پیٹھ پہ کرتا رہا بھائی مگرمیں ہوا جب رو بہ رو تو اس خنجر…
نئی زمین نیا آسمان مانگتے ہیں
عتیق انظر نئی زمین نیا آسمان مانگتے ہیںسخن فقیر غزل کی زبان مانگتے ہیں سماعتیں ہیں گریزاں صدائے ماضی سےہم اپنے عہد کا طرز بیان مانگتے ہیں نڈھال جسم ہیں پودے…
یہ آسماں یہ زمیں کوئی پائیدار نہیں
عتیق انظر یہ آسماں یہ زمیں کوئی پائیدار نہیں اے کائنات مجھے تیرا اعتبار نہیں میں اپنی جنت گم گشتہ کی تلاش میں ہوں مرے نصیب میں اب عمر بھر قرار نہیں…
میں اپنے گرد لکیریں بچھائے بیٹھا ہوں
عزیز نبیل میں اپنے گرد لکیریں بچھائے بیٹھا ہوںسرائے درد میں ڈیرہ جمائے بیٹھا ہوں نبیلؔ ریت میں سکّے تلاش کرتے ہوئےمیں اپنی پوری جوانی گنوائے بیٹھا ہوں یہ…
خامشی ٹوٹے گی، آواز کا پتّھر بھی تو ہو
عزیز نبیل خامشی ٹوٹے گی، آواز کا پتّھر بھی تو ہوجس قدر شور ہے اندر، کبھی باہر بھی تو ہو مسکرانا کسے اچھّا نہیں لگتا یاربمسکرانے کا کوئی لمحہ میسّر بھی تو ہو…